چین اورپاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحت ماحولیاتی تحقیق کے 130 منصوبوں کی منظوری۔
Enter Your Summary here.
نیشنل نیچرل سائنس فاؤنڈیشن آف چائینہ (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاؤنڈیشن (پی ایس ایف) نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں 130 تحقیقی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوتھی تجاویز کی طلبی کے تحت قابل تجدید توانائی اور واٹر انرجی فوڈ روابط سمیت دیگر زمروں میں کل 149 تجاویز موصول ہوئیں۔خیال رہے کہ این ایس ایف سی اور پی ایس ایف دونوں ہی 1992ء سے سائنسی تبادلوں کو فروغ دینے اور مشترکہ تحقیقی منصوبوں کا آغاز کرنے میں تعاون کر رہے ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …