Home Latest News Urdu چین اورپاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحت ماحولیاتی تحقیق کے 130 منصوبوں کی منظوری۔
Latest News Urdu - July 11, 2020

چین اورپاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحت ماحولیاتی تحقیق کے 130 منصوبوں کی منظوری۔

Enter Your Summary here.

نیشنل نیچرل سائنس فاؤنڈیشن آف چائینہ (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاؤنڈیشن (پی ایس ایف) نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں 130 تحقیقی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوتھی تجاویز کی طلبی کے تحت قابل تجدید توانائی اور واٹر انرجی فوڈ روابط سمیت دیگر زمروں میں کل 149 تجاویز موصول ہوئیں۔خیال رہے کہ این ایس ایف سی اور پی ایس ایف دونوں ہی 1992ء سے سائنسی تبادلوں کو فروغ دینے اور مشترکہ تحقیقی منصوبوں کا آغاز کرنے میں تعاون کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک اورڈویلپمنٹ روڈز پاک،ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں معاون ہوں گے ،رکن ترک پارلیمنٹ

ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما،رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پار…