چین ہر اچھے برے وقت میں پاکستان کی مستقل حمایت جاری رکھنے کے لئے پُر عزم۔۔۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔
Enter Your Summary here.
چین نے ہر صورت میں مکمل مدد و معاونت کے ذریعے سےپاکستان کی مستقل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن یانگ نے پائیدار دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے اور کورونا وائرس کے وبائی مرض کے تناظر میں پاکستان کی چین کی بروقت اور موثر مدد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔اس کے علاوہ چین کی جانب سے پاکستان کے لئے طبی امداد کا تذکرہ کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کو کووڈ- 19 سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …