Home Latest News Urdu چین ہر اچھے برے وقت میں پاکستان کی مستقل حمایت جاری رکھنے کے لئے پُر عزم۔۔۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔
Latest News Urdu - March 31, 2020

چین ہر اچھے برے وقت میں پاکستان کی مستقل حمایت جاری رکھنے کے لئے پُر عزم۔۔۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔

Enter Your Summary here.

چین نے ہر صورت میں مکمل مدد و معاونت کے ذریعے سےپاکستان کی مستقل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن یانگ نے پائیدار دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے اور کورونا وائرس کے وبائی مرض کے تناظر میں پاکستان کی چین کی بروقت اور موثر مدد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔اس کے علاوہ چین کی جانب سے پاکستان کے لئے طبی امداد کا تذکرہ کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کو کووڈ- 19 سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

اسحاق ڈار سے چینی پیپلزکانگریس کےوائس چیئرمین کی ملاقات،سی پیک تعاون کو مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اظہار

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین زین…