Home Latest News Urdu گودار خطے میں رابطہ سازی کے عمل کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 1, 2020

گودار خطے میں رابطہ سازی کے عمل کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

میری ٹائم افیئرز کے وفاقی سیکریٹری رضوان احمد نے گوادر کو خطے میں تجارتی اور رابطہ سازی کے عمل کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گوادرافریقی منڈی کی سینٹرل ایشیاء اور مغربی چین تک رسائی کے لئے ایک بہترین ذریعہ ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط