Home Latest News Urdu سی پیک بلوچستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا،اسد عمر۔
Latest News Urdu - September 15, 2020

سی پیک بلوچستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا،اسد عمر۔

.

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور خطے کے لئے گیم چینجر ہے۔ تربت میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ سی پیک کی تکمیل بلوچستان میں امن اور خوشحالی لانے کا موجب ہوگا۔ صوبہ کے دورے کے موقع پراسد عمر نےجنوبی بلوچستان کے لئے ممکنہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات بھی کر رہے ہیں۔

Comments Off on سی پیک بلوچستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا،اسد عمر۔

Check Also

پاکستان سمیت خطے میں موسمیاتی استحکام کے لیے اہم معاہدہ طے پا گیا: سی وی ایف-وی20 اور پی سی آئی کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط۔

اسلام آباد، پاکستان – [3فروری،2025] – کلائمیٹ ویلنریبل فورم – ویلنریبل ٹونٹی گروپ آف…