سی پیک منصوبہ کے تحت ایم ایل-1 ریلوے لائن پراجیکٹ کی تکمیل حکومت پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
سی پیک منصوبہ کے انفراسٹریکچر کی ترقی سے متعلق اہم پراجیکٹس میں شامل ایم ایل-1 ریلوے لائن پراجیکٹ کی تکمیل کو جلد از جلد یقینی بنانا حکومتِ پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل ہے.ان خیالات کا اظہار وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے مابین ہونے والی اہم ملاقات میں کیا گیا.اس دوران وزیر منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار نے ایم ایل -1ریلوے لائن پراجیکٹ کی اہمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ سینٹرل ڈویلپمینٹ ورکنگ پارٹی کی جانب سے منظوری کے بعد اس کی کامیابی سے تکمیل کے عمل کا سفر جاری ہے
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…