سی پیک کے تحت مٹیاری۔ لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر 85فیصد کام مکمل۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک کے تحت 660کے وی مٹیاری-لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر 85 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ اس منصوبے کے دائرہ کار میں 4000 میگاواٹ کی ترسیل کی گنجائش شامل ہے اور اس سے شمال جنوب میں بجلی کی ترسیل ہوجائے گی اور ایک اہم مسئلے کو حل کیا جائے گا۔ اس منصوبے سے مقامی لوگوں کے لئے 2,212 سے زیادہ باالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ اس منصوبے کی لاگت 1.658 ارب ڈالر ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …