عالمی معیشتوں کے ساتھ چین کے باہمی تعاون کے فروغ میں بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو نہایت مددگار۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
سی پیک منصوبہ سے جڑے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو جیسے میگا پراجیکٹ میں اٹلی نے شمولیت حاصل کرلی ہے۔ اسی طرح ماضی میں روس اور فرانس نے بھی خطے میں باہمی تعاون اور تجارت کے فروغ کے لئے نئی شاہراہِ ریشم کے تجارتی منصوبے کے سفر میں شامل ہونے کے عزم کا اظہار کیاتھا.چین کے رینمین یونیورسٹی کے محقق ژو رونگ نے ایک تحقیق میں کہا ہے کہ اب بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کی کامیابی کا سفر ملکی سرحدات کا محتاج نہیں ہوگا بلکہ اس کا دائرہ کار دنیا بھر کے وسیع پیمانے تک پھیل جائے گا
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…