قائداعظم یونیورسٹی میں سی پیک جوائینٹ ریسرچ سینٹر فار ارتھ سائینسز کے قیام کا فیصلہ۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
وفاقی حکومت اورسی پیک منصوبہ کے ارتھ سینٹر نےقائداعظم یونیورسٹی میں8.5 ملین کی لاگت سے سی پیک جوائینٹ ریسرچ سینٹر فار ارتھ سائینسز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے.اس سینٹر کے اخراجات پاکستان اور چین مشترکہ طور پر برداشت کریں گے جس کے مطابق چین 6 ملین جبکہ حکومتِ پاکستان 2.5 ملین ادا کرے گا.قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ ارتھ سائینسز کے طلباء کے لئے تحقیق,ارضیات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سیکھنے کے مواقع فراہم کرے گا
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…