چین سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کا خواہاں۔
.
افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کابل میں قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور اقتصادی روابط بشمول چین کے بیلٹ اینڈ روڈ ڈویلپمنٹ پروگرام میں افغانستان کی شمولیت کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو میں افغانستان کی شمولیت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ چین سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کا خواہاں ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






