چین میں سی آر بی سی سکالر شپ پروگرام کے تحت زیرِتعلیم پاکستانی طلباء فارغ التحصیل۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
ٹرانسپورٹیشن انجینئرنگ پلیٹ فارم آف دی چائینہ روڑ اینڈ بریج کارپوریشن سکالر شپ پروگرام کے تحت چین میں زیرِ تعلیم 10 پاکستانی طلباء اپنی تعلیم مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوگئے. ان طلباء کو اس پروگرام کے اولین فارغ التحصیل طلباء ہونے کا اعزاز حاصل ہے.واضح رہے کہ نیشنل ڈویلیپمنٹ ریفارم کمیشن کے تحت یہ سکالر شپ پروگرام بیلٹ اینڈ روڈ انشیٹیو کے تحت تعلیمی وفود کے طلباء کی ایک کڑی ہے.اس موقع پر ڈپٹی جنرل منیجر سی آر بی سی یی چھینگین کا کہنا تھا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے تحت سی آر بی سی مختلف ثقافتوں اور لوگوں کے درمیان ہم آہنگی کے لئے اپنی تمام کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے.
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…