Home Latest News Urdu چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا اسلام آباد پہنچنے پر استقبال کیا۔دورے کے دوران چھٹا پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ اسلام آباد میں ہو گا۔چین کے وزیرِ خارجہ پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے ہمراہ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی صدارت کریں گے۔چینی وزیر خارجہ پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چھٹے دور میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔

Comments Off on چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…