Home Latest News Urdu گوادر میں نقل و حمل کی صنعت کو فروغ دینے کی بھرپور صلاحیت موجود: رزاق داؤد، مشیر وزیر اعظم برائے تجارت
Latest News Urdu - May 22, 2020

گوادر میں نقل و حمل کی صنعت کو فروغ دینے کی بھرپور صلاحیت موجود: رزاق داؤد، مشیر وزیر اعظم برائے تجارت

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ علاقائی تجارت کو فروغ دینے کے لئے گوادر بندرگاہ پر کارگو ہینڈلنگ کے دورانیہ کو کم کریں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے گوادر بندرگاہ کی جیو اسٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ گوادر بندرگاہ کو بروئے کار لا کر ٹرانسشپمنٹ کے امکانات کو زیادہ سے زیادہ بڑھایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ٹرانسشپمنٹ میں موجود کمزوریوں کی نشاندہی کرنے کے ساتھ ساتھ بندرگاہ کی تنظیم و انصرام اور کاروائی کو بہتر بنانے کے لئے ہدایت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …