Home Latest News Urdu پاکستان جیک ما کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سول ایوارڈ سے نوازے گا۔
Latest News Urdu - August 15, 2020

پاکستان جیک ما کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سول ایوارڈ سے نوازے گا۔

Enter Your Summary here.

چین نے پاکستان کو کووڈ-19 کے خلاف لڑنے کے لئے امداد جاری رکھی ہے اور سرکاری اور نجی سطح پر اس میں توسیع کی ہے جو دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت کا مظہر ہے۔ حکومت پاکستان نے کووڈ -19 کے وبا کے دوران پاکستان کو مسلسل تعاون فراہم کرنے پر علی بابا کے بانی چینی انسان دوست شخصیت جیک ما سمیت چار چینی شہریوں کو سول ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیک ما نے پاکستان کو کووڈ- 19 کے خطرات سے نمٹنے کے لئے کافی مقدار میں طبی سازو سامان عطیہ کیا تھا۔

Comments Off on پاکستان جیک ما کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سول ایوارڈ سے نوازے گا۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …