Home Latest News Urdu چین نے سی پیک کو ترقی و خوشحالی کا حامل ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
Latest News Urdu - November 21, 2020

چین نے سی پیک کو ترقی و خوشحالی کا حامل ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے پاکستان کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے بین الاقوامی مقصد میں پاکستان کے مثبت کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا اور دہشت گرد قوتوں کے خلاف کارروائیوں میں چین کی جانب سے پاکستان کو بھر پور حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کو ایک پائیدار اور موثر پراجیکٹ قرار دیا اور کہا کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔

Comments Off on چین نے سی پیک کو ترقی و خوشحالی کا حامل ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …