Home Latest News Urdu سی پیک خطے میں اقتصادی نمو کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل۔۔۔ایف پی سی سی آئی ۔
Latest News Urdu - March 1, 2020

سی پیک خطے میں اقتصادی نمو کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل۔۔۔ایف پی سی سی آئی ۔

Enter Your Summary here.

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے مطابق سی پیک کے روٹس اور گوادر کے ذریعے سے تجارت کے فروغ کے سبب نہ صرف پاکستان استفادہ حاصل کرے گا بلکہ اس سے علاقائی معاشی ترقی کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،شہباز شریف کو شی جن پنگ کا خط پیش کیا