Home Latest News Urdu وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،اسد عمر کی جانب سے سی پیک میں برطانیہ کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ
Latest News Urdu - March 3, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،اسد عمر کی جانب سے سی پیک میں برطانیہ کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ

.

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اصلاحات اسد عمر نے دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں برطانیہ کی دلچسپی کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔ انہوں نے برٹش ہائی کمشنر کو سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پیدا ہونے والے تجارتی مواقعوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت مواقعوں سے استفادہ  کرنے کی ترغیب دی۔ دریں اثنا خیبر پختونخواہ حکومت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو سی پیک سے جڑے مواقعوں کو تلاش کرنے اور ان سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …