Home Latest News Urdu حکومتِ پنجاب سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی بروقت تکمیل کے لئے موثر مدد فراہم کر رہی ہے۔۔
Latest News Urdu - March 20, 2020

حکومتِ پنجاب سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی بروقت تکمیل کے لئے موثر مدد فراہم کر رہی ہے۔۔

Enter Your Summary here.

حکومت پاکستان صنعتی اور سماجی و معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔اسی سبب پنجاب انتظامیہ نےبھی سی پیک کے تحت اہم ترجیحات میں شامل علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے خصوصی اقتصادی علاقےکی جلد تکمیل کے لئے ہر طرح کی سہولیات اور مدد فراہم کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …