Gwadar Updates Urdu
گوادر میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں میں 90فیصد سے زائد ملازمین کی تعداد مقامی ہے۔
گوادر بندرگاہ اور گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے نے بالترتیب 280 اور 697 مقامی افراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کیے ہیں۔ واضح رہے کہ جھوٹے دعووں اور پروپیگنڈوں کے برخلاف ان منصوبوں میں مقامی ملازمت کے مواقعوں اورلوکلائزیشن کی شرح 94 سے 98 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔…
Read More »چین اور پاکستان کا کووڈ-19 پرمشترکہ ردعمل اور تعاون میکانزم کے حوالے سےپہلی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد۔
چین اور پاکستان نے کووڈ-19پر مشترکہ ردعمل اور تعاون میکانزم کے حوالے سے پہلی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت امورخارجہ کے اعلٰی عہدیداروں نے اس کانفرنس کی میزبانی کی۔ جبکہ متعلقہ وزارتوں نے بھی اس میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس ویڈیو کانفرنس کا…
Read More »گوادر میں سی پیک منصوبے تیزی سے جاری۔۔۔ ایسٹ بے ایکسپریس وے مکمل ہونے کے قریب۔
وزارت بحری امور نے گوادر میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بتایاگیا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادربندرگاہ پر پچاس فیصد سے زیادہ کام کی پیش رفت مکمل ہوچکی ہے۔ مزید برآںسی پیک سپورٹ یونٹ ، تکنیکی…
Read More »گوادر میں چار سال بعد این او سی کے اجراء پر عائدپابندی ختم: ڈی جی، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ زیب خان کاکڑ نے گوادر میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کے تحت سرمایہ کاری کے کثیر مواقعوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر میں اراضی کے لئے کمپیوٹرائز دستاویزات سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کریں گی۔ انہوں نے سی پیک کے…
Read More »حکومت کی جانب سےگوادر کی مقامی آبادی کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی یقین دہانی
بلوچستان کی مقامی آبادی کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے حکومت اہم اقدامات اٹھانے کا عزم رکھتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اہم سرکاری عہدیداران نے بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل)کو یقین دلایا ہے کہ گوادر میں تعمیر و ترقی کے پراجیکٹس میں مقامی آبادی کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار کے مواقع…
Read More »سی پیک کے سبب بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے ایک سنہرے دور کا آغاز ہوگا۔۔۔ڈاکٹرعارف علوی،صدرِ پاکستان۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خطے میں جاری تعمیر و ترقی کے منصوبوں کی بدولت بلوچستان بخوبی احسن طریقے سے استفادہ حاصل کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے میگا پراجیکٹ کے سبب بلوچستان میں سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی کی…
Read More »گوادر میں آرامکو ریفائنری کے لئے اراضی کی فراہمی بہت جلد متوقع۔۔۔۔۔۔ڈی جی،گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی۔
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ نے متعلقہ عہدیداران کوآگاہ کیا ہے کہ گوادر میں 10ارب ڈالر کی لاگت کے سعودی آئل ریفائنری پراجیکٹ کی راہ میں حائل تمام مشکلات کو حل کرنے کی سعی کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پراجیکٹ کے…
Read More »بلوچستان کی صوبائی حکومت تعمیروترقی کےسفر کو تیزکرنے کے لئے مصروفِ عمل۔۔۔۔۔۔
بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے تجارت و صنعت محمد خان اتمان خیل نے کہا ہے کہ بلوچستان کی حکومت صوبے میں صنعتوں کے فروغ کے لئے خصوصی اقتصادی علاقوں پر کام کی پیش رفت کا جلد آغاز کرنے کے لئے بالکل تیار ہے۔علاوہ ازیں گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی(جی ڈی اے)کے ڈائریکٹر…
Read More »گوادرمیں جہاز گاہ کے قیام کے لئے اراضی کی منظوری۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان،جام کمال خان
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے خطےکی تعمیر و ترقی کے عزم کے سلسلے کوآگے بڑھاتے ہوئے گوادر میں جہاز گاہ کی تعمیر کے لئے اراضی کی منظوری دی ہے۔علاوہ ازیں بلوچستان کی صوبائی حکومت اس جہاز گاہ کی تعمیر کے ذریعے سے صوبے کی سماجی -اقتصادی شعبے کی ترقی کے…
Read More »بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر سمارٹ سٹی ماسٹر پلان پر کام کی پیش رفت تیز کرنے کے احکامات جاری۔۔۔۔۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے گوادر سمارٹ سٹی ماسٹر پلان کی پیش رفت کا جائزہ لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متعلقہ عہدیداران نے فیسوں اورٹیکسوں کی وصولی سے متعلق قوانین بھی تجویز کیے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ نجی اداروں کی لائسنسنگ کو یقینی بنانے کے علاوہ ماحولیات کے تحفظ اور سٹی…
Read More »