Gwadar Updates Urdu
چین کی انجمن ہلال احمر سوسائیٹی کاچوتھا وفد بہت جلد گوادر میں اپنی خدمات کا آغاز کرے گا۔۔۔۔۔
چین کی انجمن ہلال احمر کاچوتھا وفد چین سے پاکستان روانہ ہوا ہے جو بہت جلد گوادر میں اپنی خدمات کا آغاز کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چینی ڈاکٹروں کا یہ وفد گوادر میں میڈیکل یونٹ کا قیام عمل میں لائے گا جو چھے ماہ کے لئے طبی سہولیات فراہم…
Read More »ایف ایم -98دوستی چینل کو گلگت بلتستان تک وسعت دینے کے علاوہ مزید پانچ ریڈیو چینلوں کے آغاز کی ضروت ہے۔فردوس عاشق اعوان۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے عوامی جمہوریہ چین کے ستر سالہ سالگرہ کے حوالے سے اسلام آباد میں ایف ایم-98 دوستی چینل کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف ایم -98 دوستی چینل کی نشریات کو…
Read More »پاکستان کی خوشحالی کے لئے چین پُرعزم ۔۔۔۔ گوادر پورٹ کی تعمیر و ترقی کے لئے 2۔1 ارب ڈالر کا گرانٹ جاری کرنے کا اعلان ۔چئیرمین،سی او پی ایچ سی
سینٹ قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افئیرز کی سب کمیٹی کو چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کی جانب سے گوادر پورٹ کے مختلف حصوں کی تعمیر و ترقی کے لئے 2۔1 ارب ڈالر کی خصوصی گرانٹ کے اجراء کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ جبکہ چائینہ اوررسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی…
Read More »سی پیک منصوبہ کے سبب پایہ تکمیل پہنچنے والا بندرگاہی شہر گوادر بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے۔۔۔چیف سیکریٹری،بلوچستان۔
چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے گوادر بندگاہی شہر کا خصوصی دور کیا ہے اور اسے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن قرار دیا ہے۔چیف سیکریٹری بلوچستان کے گوادر پورٹ اور چائینہ بزنس سینٹر کے دورے کے دوران اوورسیز سیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چئیرمین شابا زونگ…
Read More »اکنامک کوآرڈنیشن کمیٹی گوادر پورٹ اور فری زون میں محصولات رعائیتوں سے متعلق ترمیمی مسودہ پیش کرے گی۔۔۔۔
اکنامک کوآرڈنیشن کمیٹی نے گوادر بندرگاہ اور فری زون میں محصولات میں رعائیتوں سے متعلق ابتدائی قانونی مسودہ کو حتمی شکل دی ہے جو ترمیم کے لئے پیش کی جائے گی۔خیال رہے کہ کیبنٹ کی کمیٹی نے گوادر میں محصولات میں رعائیتوں کا جائزہ لینے کے لئے 28اگست 2019 کو…
Read More »گوادر بندرگاہ میں جدید کسٹم کلیئرنس نظام متعارف۔۔۔۔۔
گوادر انٹرنیشنل ٹرمینلز لمیٹیڈ نے پہلی بار ویب بیسڈ ون کسٹمز سسٹم کے ذریعے 30کنٹینرز کی کلیئرنس کو 27اگست 2019کو مکمل کیا۔ویب بیسڈ ون کسٹم کا نظام بندرگاہ میں تیز ترین کلئیرنس کے نظام سے مشروط ہے جو اشیاء کی بندرگاہ میں پڑاؤ کے دورانیہ میں کمی کے لئے استعمال…
Read More »چائینہ اوشین شپنگ کمپنی کی جانب سے کراچی-گوادر-گلف کنٹینر لائن سروس کا آغاز۔۔۔۔۔
پاکستان کے تینوں بندرگاہوں اور گلف کے درمیان پہلی کنٹینر لائن سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ چائینہ اوشین سپنگ کمپنی کے مطابق اس کنٹینر لائن سروس کی محوری گردش پورٹ قاسم-کراچی-گوادر-جبل علی-شارجہ-ابوظہبی-جبل علی اور پورٹ قاسم کے درمیان ہوگی۔واضح رہے کہ یہ کنٹینر لائن سروس گوادر بندرگاہ کو خلیجی…
Read More »سر سبز و شاداب گوادر کے خواب کی تعبیر کے لئے چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی 10لاکھ پودے لگائے گی۔۔۔۔۔
چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چئیرمین ژاؤ باؤ زونگ نے گوادر میں دس لاکھ نئے پودے لگانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ اقدام دس ارب درختان لگانے کے سونامی پراجیکٹ کا حصہ ہے۔سی او پی ایچ سی کے چئیرمین ژانگ باؤ زونگ نے مشیر وزیراعظم…
Read More »گوادر فری زون میں جوائینٹ ورکنگ گروپ کا مشترکہ طور پر کام کے سلسلے کو آگے بڑھانے کا عزم۔۔۔
سیکریٹری پلاننگ ظفر حسن اور نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر گاؤ جن نے جوائینٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔جس میں گوادر فری زون کے فیز-II خصوصاً 300 میگاواٹ کول فائرڈ پاور پلانٹ میں کام کی پیش رفت کے عمل میں تیزی لانے پر اتفاق…
Read More »پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گوادر بندرگاہ اور فری زون میں تجارت کے فروغ کیلئے محصولات میں رعایتی آسانیوں کے لئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ۔۔۔
پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوادر بندر گاہ اور اس کے فری زون میں تجارت کو فروغ دینے کے لئے محصولات میں خصوصی رعائتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق اکنامک کورڈنیشن کمیٹی آف پاکستان نے گوادر بندر گاہ اور فری زون میں کئی محصولات کے قوانین…
Read More »