Latest News Urdu
چین نے پاکستان کےمتاثرین سیلاب کے لیے 100 ملین یوآن امدادی پیکج فراہم کرنے کا وعدہ کر لیا۔
چینی حکومت نے 100 ملین یوآن (تقریباً 14.5 ملین ڈالر) کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں سیلاب زدہ پاکستان کو فوری طور پر درکار 25,000 خیمے اور دیگر آفات سے بچاؤ سے متعلق امدادی سامان بھی شامل ہے۔ ایک ٹویٹ میں چین میں تعینات پاکستان…
Read More »چین 16اکتوبر سے کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں کانگریس کا انعقاد کرے گا۔
چینی میڈیا کے مطابق چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی اپنی 20ویں پارٹی کانگریس کا آغاز 16 اکتوبر سے کرے گی۔تفصیلات کے مطابق یہ ایک تاریخی اجلاس ہے جس میں صدر شی جن پنگ کو ملک کے سب سے طاقتور رہنما کے طور پر دوبارہ نامزد کیے جانے کی توقع ہے۔…
Read More »متاثرین سیلاب کے لیے چینی امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
چین سے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ یہ کھیپ سیلاب زدہ پاکستان کے لیے 25,000 خیموں سمیت ہنگامی انسانی امداد پر مشتمل ہے۔
Read More »گلگت بلتستان میں 130 طلباء نے چین پاکستان فرینڈ شپ اسکالر شپ حاصل کی۔
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (کے آئی یو) میں چائنا اسٹڈی سنٹر کے زیر انتظام “چائنا پاکستان فرینڈ شپ-ایمبیسیڈرل میرٹ-کم-نیڈ اسکالرشپ” سے 130 طلباء نے وظائف حاصل کیے ہیں۔ پاکستان میں چینی سفارت خانہ اسکالرشپ ایوارڈ کے لیے فنڈز فراہم کر رہا ہے۔ 130 طالب علموں کو مجموعی طور پر5.2 ملین روپے…
Read More »صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف ملکوں کے سفیروں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جرمنی اور دیگر ممالک کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کرنے اور اقتصادی، تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کی دعوت دی۔ صدر نے جرمن سفیر سے بات…
Read More »چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سےپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس۔
چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر پاکستانی صدر عارف علوی کو اظہارِ افسوس کا پیغام بھیجا ہے۔ اس پیغام میں چینی صدر شی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شدید سیلاب سے جانی و مالی کافی نقصان ہوا ہے۔ چینی حکومت اور عوام…
Read More »سیمینارمیں صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی حیرت انگیز مثبت تبدیلیوں پر روشنی ڈالی گئی، چین کے ضمن میں’پورا پاکستان متحد ہے’، حنا ربانی کھر ، ‘پاک چین تعلقات ‘چٹان سے زیادہ مضبوط ہیں’ چینی سفیر نونگ رونگ، مشاہد نے سیلاب کے دوران پاکستان کی فوری مدد پر چین کا شکریہ ادا کیا۔
اسلام آباد،29 اگست:پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ نے اپنے فلیگ شپ ‘شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست’ انیشی ایٹیو کے تحت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی آئندہ 20ویں قومی کانگریس کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس ڈائلاگ کے مقررین میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر، چیئرمین…
Read More »پاکستان اور چین ویدر آبزرویشن میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور یونیورسٹی میں قائم کیا گیا ایک لیڈر سٹیشن چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ایریاز میں ماحولیاتی بادل، ایروسول، درجہ حرارت، نمی اور دیگر ڈیٹا فراہم کر سکتا ہے اور موسمیاتی تبدیلی، آلودگی طوفان اور ریت پر تحقیق میں سہولت فراہم کر سکتا…
Read More »آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں 15.5 ملین روپے کا عطیہ دےدیا۔
آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) نے ملک میں حالیہ سیلاب کی صورتحال میں وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ میں 15.5 ملین روپے کا عطیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اے پی سی ای اے کا…
Read More »چین کےہینگنگ گروپ کو گوادر بندرگاہ پر پہلا کنٹینر موصول۔
گوادر میں ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک تعمیر کرنے والے چین کے ہینگنگ ایگریکلچرل گروپ کو افریقہ سے خام ادویات کا پہلا کنٹینر موصول ہو گیا۔واضح رہے کہ ہینگنگ ایگریکلچرل گروپ پاکستان میں زراعت اور گلہ بانی کی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔ یہ گروپ پاکستان کے دیگر حصوں سے زرعی سامان…
Read More »











