Latest News Urdu
چین نے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے لیے مزید 300 ملین یوان امداد کا اعلان کردیا۔
چین نے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی مالی امداد میں مزید 300 ملین کا اضافہ کرنے کا اعلان کیا اور اس طرح یہ امداد 400 ملین یوان تک پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ اعلان چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین مسٹر لو ژاؤہوئی…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق کا سیلاب کی صورتحال میں پاکستان کی مدد پر چین سے اظہارِ تشکر۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کا دائرہ کار ریاستی مراسم کے علاوہ کہیں زیادہ وسیع ہے۔ انہوں نے اس دوستی کی ایک انتہائی دل کو چھو لینے والی مثال کا ذکر کیا جس میں ایک چینی بچہ…
Read More »چینی قونصل جنرل کا سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 30 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان۔
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور لاہور میں چینی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے 300 ملین روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے پنجاب میں سیلاب سے…
Read More »چینی کمپنی کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 250,000 ڈالر کا عطیہ۔
پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنی ایم سی سی ریسورس ڈویلپمنٹ کمپنی نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 250,000 ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ ایم سی سی ریسورس ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیئرمین مسٹر زوپنگ نے کراچی میں چینی قونصلیٹ جنرل میں منعقدہ…
Read More »چین نے ہنگامی قدرتی آفات سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لیےمشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا ہے،وانگ وین بن
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہےکہ چین پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا اور چین کی بین الاقوامی محکمہ تعاون ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) نے ہنگامی آفات کے حوالے سے فالو اپ تعاون پر عمل درآمد کے لیے پاکستانی کے ساتھ…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کو پاکستانی برآمدات فروغ دینے کے لیے ای کامرس کی مہارتیں فروغ دینے کی ضرورت پر زور دے دیا۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے چین کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے ای کامرس میں ٹیلنٹ کو تربیت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ سیمینار اور…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کی صورتحال میں چینی امداد کونہایت خوش آئند قرار دے دیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں تباہ کن سیلاب کے دوران چین کی طرف سے دی جانے والی امداد کو “بروقت اور مفید” قرار دیا۔ وزیر خارجہ بلاول نے تسلیم کیا کہ بین الاقوامی ردعمل حوصلہ افزا رہا ہے۔واضح رہے کہ چار چینی طیاروں نے کل 3,000 خیمے…
Read More »چین کے مزید دو طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔
سی اے اے کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان سے بھرے دو طیارے چین سےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچ گئے ہیں۔ان طیاروں میں امدادی اشیاء جیسے کمبل، خیمے اور کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔ اس بیان میں مزید…
Read More »چینی کمپنیاں پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں۔
پاکستان میں چینی کمپنیاں ملک کے کئی حصوں میں شدید سیلاب کی وجہ سے سڑکوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لارہی ہیں۔ مختلف چینی کمپنیاں خوصاََ پاور چائنا عطیات کے لیے کوششین کر رہی ہیں۔ جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے…
Read More »چینی سفیر نے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے 300,000 ڈالر کی ہنگامی نقد امداد فراہم کردی۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو 300,000 ڈالر کی ہنگامی نقد امداد فراہم کی۔اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان اس وقت شدید سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا…
Read More »











