Latest News Urdu
پاکستانی سفیر معین الحق نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاک چین سبز تعاون کی ضروت پر زور دےدیا۔
پاکستانی سفیر برائےمعین الحق کے مطابق جوں جوں موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کو حل کرنے کی بات آتی ہے تو سبز ترقی اور ماحولیاتی تحفظ میں پاک چین تعاون کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے 2022 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کے دوران چائنا…
Read More »چینی اور پاکستانی صحافیوں نے سی پیک کے خلاف پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
چینی اور پاکستانی میڈیا پروفیشنلز اور صحافیوں نے آئرن فرینڈشپ کے جذبے کو برقرار رکھنے اور چین اور پاکستان کے خلاف مغربی میڈیا کی طرف سے پھیلائے جانے والے غلط معلومات اور پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کیا ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کی…
Read More »چین پاکستان کےمتاثرینِ سیلاب کے لیے امداد کا سلسلہ جاری گا،چینی قونصل جنرل
لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی طویل المدتی مدد کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ چینی قونصل جنرل نے پاکستان آبزرور کے ایڈیٹر انچیف جناب فیصل زاہد ملک سے ملاقات میں کہا کہ سیلاب وسعت اور حجم…
Read More »خرم دستگیر نے انرجی پالیسی رپورٹ کا اجراء کرکےسی پیک کے واسطے چین کا شکریہ ادا کیا، یوکرین جنگ ’انرجی سیکیورٹی‘ کی متقاضی ہے، سینیٹر مشاہد حسین
اسلام آباد،9ستمبر 2022: چائنا تھری گورجز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (سی ٹی جی ایس اے آئی ایل ) نے پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں بین الاقوامی کے نمایاں انڈسٹری کنسلٹنٹس، سماجی اور ماحولیاتی شعبے کے ماہرین، الیکٹرک پاور انڈسٹری انٹرپرائززاور حکومتِ پاکستان…
Read More »قومی اسمبلی کےسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان اور چین کے درمیان پارلیمانی تعاون کو مزید مضبوط کرنےکی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ سپیکر نے چینی حکومت اور عوام کی طرف سے تعاون اور ان کی محبت پر سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »پاکستان سیچوان زلزلے کے سبب پیدا مشکل صورتحال میں چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،صدر علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے پر تعزیتی پیغام میں جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ درد کا اظہار کیا۔…
Read More »پاکستان سنکیانگ میں امن و استحکام کے لیے چین کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ترجمان،وزارتِ خارجہ
پاکستان سنکیانگ میں سماجی و اقتصادی ترقی، ہم آہنگی اور امن و استحکام کے لیے چین کی کوششوں کو سراہتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستانی وزارت خارجہ نے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے بارے میں ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) کے دفتر کی رپورٹ کے…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے خصوصی ملاقات۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب پر صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ کے تعزیت اور ہمدردی کے پیغامات اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے…
Read More »سی پیک کے تحت پاک چین زرعی تعاون مزید فروغ پا رہا ہے،کمرشل کونسلر
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر کے مطابق چین اور پاکستان سی پیک کے تحت اپنے زرعی تعاون کو مضبوط کر رہے ہیں اور پاکستان چین کے اہم فوڈ سپلائیر کے طور پر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ 2022 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز…
Read More »پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے پاکستانی ڈیری مصنوعات چین کو برآمد کرنے کی ضرورت پر زور۔
ڈیری سیکٹر میں چین اور پاکستان کے تعاون اور چین میں اعلیٰ معیار کی ڈیری مصنوعات کے متنوع مانگ کی بدولت پاکستان کی ڈیری انڈسٹری کی ترقی ایک جدید راہ پر گامزن ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی…
Read More »











