Latest News Urdu
چینی سفیر نونگ رونگ نےبلوچستان میں چین کی جانب سے عطیہ کردہ فوڈ ریلیف پیکجز تقسیم کیے۔
پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے ردعمل میں چین کی طرف سے خوراک کے امدادی پیکج بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے میں تقسیم کیے گئے۔ یہ تقریب صوبہ بلوچستان کے قبائلی علاقے ڈیرہ بگٹی میں منعقد ہوئی جس میں سیلاب سے متاثر ہونے والے 800 کے قریب مقامی باشندوں…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے سمرقند میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف رواں ہفتے کے آخر میں چینی صدر شی ژن پنگ سے دو طرفہ ملاقات کریں گے اوریہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلی ملاقات ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر شی جن پنگ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)…
Read More »سی پیک کے تحفظ اورسلامتی سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس۔
سی پیک کے تحفظ اورسلامتی سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ کا 9واں اجلاس چینی سفارتخانے میں منعقد ہوا۔اجلاس کی مشترکہ صدارت اسپیشل سیکریٹری وزارت داخلہ سیف انجم اور ڈائریکٹر جنرل وزارت پبلک سیکیورٹی چین نے کی۔ اجلاس میں پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں…
Read More »پاکستانی صنعتکار 19ویں چائنہ آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے۔
پاکستان ایک بار پھر 19ویں چائنہ-آسیان ایکسپو اور چائنا-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کرے گاجو 16 سے 19 ستمبر تک چین کے گوانگ شی ژوانگ خود مختار علاقے کے دارالحکومت ناننگ میں منعقد ہوگی۔ ایک سینئراہلکار کے مطابق متعلقہ حکام نے اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر…
Read More »سی پیک اقتصادی سفارتکاری کو فروغ دے رہا ہے،پی بی ایف
پاکستان بزنسز فورم (پی بی ایف) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل (اکنامک) ڈاکٹر لاریب الٰہی نے پی بی ایف کی ایگزیکٹو کمیٹی سے خطاب میں کہا ہےکہ سی پیک پالیسی سازی کے دائرے میں اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینے میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »چینی کمپنیوں کی جانب سےگوادر کے متاثرینِ سیلاب کےلیے عطیات کی دوسری مہم کا آغاز۔
گوادر میں چائنہ بزنس سینٹر میں فنڈ ریزنگ کی دوسری مہم میں گوادر میں چینی کمپنیوں نے 5.884 ملین روپے کا عطیہ دیا ہے۔اس فنڈ ریزنگ کی پہلی مہم میں گوادر میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کی طرف سے 15 ملین روپے کی مجموعی رقم جمع اور عطیہ کی…
Read More »سی ایس سی ای سی نےسندھ کے متاثرین سیلاب کو امدادی سامان فراہم کیا۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان سچے دوست اور بھائی ہیں جن کےہر دکھ درد سانجےہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر، سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کے لوگوں میں خوراک، ادویات اور نقد رقم کی فراہمی کے موقع پر گفتگو…
Read More »حکومت چینی آئی پی پیز کو 50 ارب روپے ادا کرے گی۔
وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت قائم چینی انڈپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو واجب الادا ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں چینی آئی…
Read More »ائیر چیف اور چینی سفیر کے مابین ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
چین کے سفیر نونگ رونگ نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔جس میں علاقائی پیش رفت کے ساتھ ساتھ مشترکہ دلچسپی کے متعدد اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے پی اے ایف…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاک چین سبز تعاون کی ضروت پر زور دےدیا۔
پاکستانی سفیر برائےمعین الحق کے مطابق جوں جوں موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کو حل کرنے کی بات آتی ہے تو سبز ترقی اور ماحولیاتی تحفظ میں پاک چین تعاون کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے 2022 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کے دوران چائنا…
Read More »











