Latest News Urdu
چین کے تیانجن میونسپلٹی نے پاکستان کو امدادی اشیاء عطیہ کر دیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
سمرقند کے فورملر مجموسی کمپلیکس میں چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ صدر شی جن پنگ نے اس موقع پر کہا کہ چین اور پاکستان مشترکہ مستقبل کے حامل قریبی پڑوسی ہیں جو پہاڑوں اور دریاؤں کے راستوں سے جڑے ہوئے ہیں…
Read More »پاکستان کی جانب سے تاجکستان کوسی پیک کے تحت گوادر میں موجودمواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
پاکستان نے تاجکستان کو اپنی گرم پانی کی بندرگاہ کراچی اور گوادر تک رسائی کی پیشکش کی جو سی پیک کا حصہ ہے کیونکہ اس سے سرحد پار سے بجلی کی ترسیل کے منصوبے کو بحال کرنے کے عزم کو تقویت ملے گی۔ یہ بات سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم…
Read More »چین نےمشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے،مصدق ملک
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق مسعود ملک سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ چین نے…
Read More »وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے علاقائی ترقی کے لیے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن (سی این این سی) کے وفد نے صدر اوورسیز ژانگ گوولینگ کی سربراہی میں ملاقات کی۔ انہوں نے وزیر کو سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کے بارے میں بریفنگ دی اور کمپنی کی رپورٹ پیش کی۔ سیلاب…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ (سی ایچ ایس) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سمرقند، ازبکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کی دعوت پر ایس سی او سی ایچ ایس میں شرکت کر…
Read More »چینی کمپنیاں پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لیے کوشاں ہیں۔
پاکستان میں چینی سرمایہ کاروں کی تنظیم پانڈا انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے 4000 سیلاب زدگان کے لیے کروڑوں روپے مالیت کے امدادی سامان کے سات ٹرک ڈیرہ غازی خان بھیجے ہیں۔ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے لاہور کے ملتان روڈ پر چیلنج ٹیکسٹائل مانگا منڈی سے…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے زونرجی کارپوریشن کو پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت دےدی۔
ایک اہم چینی کمپنی زونرجی کارپوریشن کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کا انحصار قابل تجدید توانائی کے وسیع استعمال پر ہے کیونکہ توانائی کی یہ متبادل شکلیں سستی بجلی پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔ انہوں…
Read More »سی پیک کے تحت19ارب ڈالر کی لاگت کے 27 منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔
چائنا تھری گورجز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (سی ایس اے آئی ایل)، پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ اور دیگر شراکت داروں کی جانب سے جاری کردہ “پاکستان کے پاور سیکٹر اور اس کے مستقبل کا جائزہ” کے عنوان سے رپورٹ کے مطابق 277.7 ارب ڈالر لاگت کے منصوبے عملدرآمد کے مختلف…
Read More »چین نے پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے 200 ٹن پیاز بجھوا دیا۔
چین نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کے لیے خنجراب پاس کے ذریعے 200 ٹن پیاز فراہم کی ہے۔ گزشتہ ہفتے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا تھا کہ چین جلد ہی قراقرم ہائی وے کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ لوگوں…
Read More »











