Latest News Urdu
پاک چین جوائنٹ ورکنگ گروپ کا زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔
زراعت پر چین پاکستان جوائنٹ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) نے زرعی شعبے کو فروغ دینے کے لیے سی پیک منصوبوں کی پہلی کھیپ کے تحت مرچ کے فارم کے قیام کے علاوہ نسلی جانوروں کے جنین تیار کرنے کے لیے ایک لیبارٹری کے قیام پر اتفاق کیا۔ وزارت قومی…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں کی تیز رفتار ترقی کے لیے کوشاں ہیں،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین نے بین الاقوامی سرمایہ کاری کا خیرمقدم اور حوصلہ افزائی کرنے پر اتفاق کیا ہے اور سی پیک میں تیسرے فریق سے جدید ٹیکنالوجی اور مہارت متعارف کرانے پر اتفاق…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر چینی ہم منصب سے ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں باہمی شراکت داری اور دوطرفہ تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے…
Read More »زونرجی کارپوریشن کی جانب سےپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے 100,000 یوان کا عطیہ۔
زونرجی کارپوریشن جو شمسی توانائی کی پیداوار میں پاکستان کی دیرینہ شراکت دار ہے نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کی کوششوں میں مدد کے لیے 100,000.00 یوان کاعطیہ دیا ہے۔ زونرجی کے ایگزیکٹو نائب صدر کیون چانگ بن کیو نے چین میں تعینات پاکستان…
Read More »پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ژیان میں چین کے وزیر دفاع وی فینگے سے ملاقات کی اور موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے چین کے دو روزہ سرکاری دورے…
Read More »مختصر ویڈیوز پاک چین مضبوط دوستی کی عکاس ہیں،چینی سفیر نونگ رونگ۔
پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر طلباء کی طرف سے بنائی گئی ویڈیوز میں دونوں ملکوں کے درمیان قائم مضبوط دوستی کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ بات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے…
Read More »سی پی سی نےپاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے فوڈ پیک فراہم کر دیئے۔
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے ذریعے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی سینٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ نے پاکستان کی اہم سیاسی جماعتوں کے ذریعے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فوڈ پیک عطیہ کیے ہیں جن میں قومی اور صوبائی…
Read More »چین شنگھائی تعاون تنظیم میں تعاون کے متعدد شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیراعظم شہباز شریف۔
چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے بانی رکن کی حیثیت سے چین نے شنگھائی تعاون تنظیم میں تعاون کے متعدد شعبوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے…
Read More »گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے سی پیک سے متعلق مضامین پڑھانے کی ضرورت پر زور۔
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے اکیڈمک کونسل کے دوسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علمی مہارت کو فروغ دینے کے لیے دستیاب وسائل کو بروئے کار لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہر کی جغرافیائی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نومبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر نومبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے۔ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چینی صدر کی جانب سے وزیر اعظم کو یہ…
Read More »











