Latest News Urdu
سی پیک نے ترقی کی نئی راہیں ہموار کیں،گورنر پنجاب
فارن سروس اکیڈمی میں کورس کرنے والے آسیان ممالک کے محکمہ خارجہ کے افسران کے وفد نے گورنر بلیغ الرحمان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر عاصمہ ربانی، ڈائریکٹر (پروگرام) فارن سروسز اکیڈمی وفد کی قیادت کر رہی تھیں۔ اس موقع پر گورنر بلیغ الرحمان نے کہا کہ پاکستان…
Read More »پاکستان آکسیجن راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں پلانٹ لگائے گا۔
پاکستان آکسیجن لمیٹڈ (پی او ایل) نے پاکستان میں چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پی ای سی) کے راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں ایک جدید ترین پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پاکستان آکسیجن لمیٹڈ ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے اور پاکستان میں طبی اور صنعتی گیسوں کا ایک سرکردہ…
Read More »چین کے ایگزبشن پلیٹ فارمز پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔
پاکستان اپنے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کے لیے ناننگ میں چائنا-آسیان ایکسپو، شنگھائی میں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو، گوانگ زو میں کینٹن فیئر اور چین میں دیگر مصنوعات کے مخصوص پلیٹ فارمز کی نمائشوں کا فعال استعمال کر سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار گوانگزو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل،…
Read More »چین نےپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے 125 ملین یوان کا عطیہ دےدیا۔
چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فارن کنٹریز (سی پی اے ایف ایف سی) نے بیجنگ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 125 ملین یوان مالیت کی امدادی اور بحالی امداد کا عطیہ دے دیا۔اس موقع پر سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا…
Read More »میڈیا ڈائیلاگ میں ماہرین نے سی پیک کو پاک چین دوستی کا مظہر قرار دیا۔
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا اہم فلیگ شپ منصوبہ سی پیک چین اور پاکستان کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کا مظہر ہے۔ان خیالات کا اظہار ایک ممتاز چینی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر وانگ ییوی نے “گزشتہ دہائی میں چین پاکستان تعلقات کی…
Read More »چینی سفیر نے سی پیک کے حوالے سے حکومت پاکستان کے عزم کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں وزیر توانائی خرم دستگیر خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر چینی سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے خرم دستگیر خان نے کہا کہ 2014 میں کوئی دوسرا ملک پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں تھا لیکن ہمارے برادر ملک چین…
Read More »پاکستان کی چین کو برآمدات میں تقریباً 7 فیصد کا اضافہ۔
جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنا (جی اے سی سی) کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں چین کو پاکستان کی برآمدات 2.40 بلین ڈالر سے تجاوز کرگئیں جو کہ سال کی نسبت 6.23 فیصد زیادہ ہیں۔ مزید برآں، جنوری سے اگست 2022…
Read More »بی ٹی بی یونیورسٹی چین میں پاکستان کے پہلے اعزازی پروفیسر کی تقرری۔
بیجنگ ٹیکنالوجی اینڈ بزنس یونیورسٹی (بی ٹی بی یو) چین کے نائب صدر ڈاکٹر لیو منہوا نے پروفیسر منظور حسین سومرو، پاکستانی ایکسپرٹ، جنہوں نے 2020 اور 2021 میں چینی حکومت سے دوستی کا ایوارڈ حاصل کیا کو تقرر نامہ پیش کیا۔ بی ٹی بی یو کی اعزازی پروفیسر تقرری…
Read More »سی پیک نے ہزاروں ملازمتیں پیدا کیں،پاکستان کی جی ڈی پی کی نمو کو یقینی بنایا،وزیر خارجہ بلاول بھٹو۔
نیویارک میں گروپ آف فرینڈز آف دی گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے وزارتی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی) کے مقاصد اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے فنانس، ٹیکنالوجی اور صلاحیت سازی کے شعبوں میں زیادہ…
Read More »سی پیک کےتحت ایم ایل ون منصوبے کی تکمیل کے بعد پاکستان ریلوے مال بردار کاروبار کا 20 فیصد سے زیادہ نقل و حمل کرے گا۔
ایک اہم ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز کو توقع ہے کہ سی پیک کے تحت مین لائن ون (ایم ایل ون) کی تکمیل کے بعد ملک کے مال بردار کاروبار کا 20 فیصد سے زیادہ نقل و حمل ہو گا جس سے محکمے کو منافع بخش ادارہ بنانے میں مدد…
Read More »











