Latest News Urdu
چین کا پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے مزید امداد کا اعلان۔
چین کے ننگزیا خود مختار علاقے کی عوامی حکومت نے حکومت پاکستان کی سیلاب متاثرین کی بحالی کی کوششوں میں مدد کا اعلان کیا ہے۔ امدادی اشیاء میں خیمے اور کمبل شامل ہیں جن کی مالیت 1.75 ملین یوان ہے۔ بیجنگ میں ویڈیو لنک کے ذریعے امدادی سامان کی رونمائی…
Read More »پاک چین دوستی پوری دنیا میں بےمثال ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت چینی قیادت اور ان کے عوام کو ان کے قومی دن پر نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی…
Read More »چین ترقی پذیر ممالک کے لیے امید کی کرن ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ چین کا دوسری بڑی معیشت اور عالمی طاقت کے طور پر ابھرنا مستقل طور پر بدلتی ہوئی دنیا میں استحکام کا باعث ہے۔چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ کے نام انہوں نے چینی قومی دن کے موقع…
Read More »چین کی جانب سےسی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی تعمیر وترقی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نونگ رونگ نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چینی سفیر کا پرتپاک استقبال کیا اور پاکستان اور چین کے درمیان گہری دوستی اور برادرانہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔ وزیر خزانہ…
Read More »چین نے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے اب تک 90 ملین ڈالر سے زائد امداد کا اعلان کیا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ
چین کے سفیر رونگ رونگ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ چین نے تباہ کن سیلاب کے بعد اب تک پاکستان کو 90 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ کی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔چینی سفیر نونگ نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے پاکستان کے لیے…
Read More »چائینہ تھری گورجز انٹرنیشنل (سی ٹی جی) نے پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے 0.65 ملین ڈالر کا چیک بطور عطیہ پیش کیا۔
چائینہ تھری گورجز انٹرنیشنل کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے 0.65 ملین ڈالر کا چیک انہیں پیش کیا۔اس وفد کی قیادت اسلام آباد میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کی۔ چائنہ تھری گورجز انٹرنیشنل…
Read More »ایچ ای سی نے اسکالرشپ پر چینی یونیورسٹیوں میں جانے والے طلباء کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام 36 پاکستانی طلباء کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جنہیں چینی تعلیمی اداروں میں تعلیم کے حصول کے لیے اسکالرشپ دیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی طلباء کے لیے چین کی 289 مختلف یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے…
Read More »پاکستان اور چین کا ایم ایل ون منصوبے کا جلد آغاز پر اتفاق۔
پاکستان اور چین نے مین لائن-1 (ایم ایل ون) منصوبے کے جلد آغاز پر اتفاق کیا ہےجس کا مقصد ملک کے پرانے ریلوے انفراسٹرکچر کو بہتر اور جدید بنانا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ برائے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی…
Read More »چینی سفیر کی ڈاکٹر مصدق سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران وزیر نے پاک چین شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کیا اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے…
Read More »چین پاکستان تعلقات اٹوٹ ہیں،ایمبیسڈر منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ میں چین کے قائدانہ کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ کی پالیسیاں اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں، کثیرالجہتی کی حمایت اور “ون ون” تعاون پر مبنی ہیں۔ اپنے ملک کے قومی دن کے موقع پر…
Read More »











