Latest News Urdu
چینی سفیر نونگ رونگ کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے بھی اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں، باہمی دلچسپی کے عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے پاکستان کے لیے چین…
Read More »چینی کمپنی نے کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ زون کے لیے 3.1 بلین ڈالر کا نیا منصوبہ پیش کیا۔
کراچی کے ساحل پر 3.1 بلین ڈالر کے ری ڈویلپمنٹ پروجیکٹ پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے اپنے ماسٹر پلان کو اپ ڈیٹ کر کے شہر کی سب سے بڑی کچی آبادی، مچھر کالونی کی ترقی کے پلان میں شامل کر دیا ہے۔ اس عزم کا اظہار بحری…
Read More »چینی کمپنیاں پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں، چوہدری سالک حسین
سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے والا ہےجس میں صنعتی تعاون اورخاص طور پر خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ پر خاص توجہ دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار سینیٹ میں ایک سوال کے جواب میں وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کا چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کےعزم کا اعادہ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے چین کے ساتھ پاکستان کے قریبی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم…
Read More »پاکستان غربت کے خاتمے اور صحت کے شعبے میں چینی تجربات سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے، صدر ڈاکٹرعارف علوی۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں سی پیک پاکستان سرمایہ کاری کے لیے جنت کے عنوان سے منعقدہ گول میز کانفرنس سے خطاب کے دوران اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان شراکت داری دونوں فریقوں کے فائدے کے عزم کے تحت ہر…
Read More »وفاقی وزیر ایاز صادق سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
چین نے پاکستان کے کئی حصوں میں تباہ کن سیلاب کے بعد بحالی کے مراحل میں پاکستان کو مزید تعاون کا وعدہ کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز…
Read More »گوادر یونیورسٹی میں سی پیک اسٹڈی سنٹر قائم کیا جاٸے گا۔
سنڈیکیٹ کے دوسرے اجلاس میں دیگر بہت سے اہم فیصلوں کے علاوہ گوادر یونیورسٹی نے ایک سی پیک اسٹڈی سینٹر اور ایک سینٹر فار میرین افیئرز اینڈ میرین سائنسز بنانے پر اتفاق کیا ہے جو کہ پی سی-1 کے تحت منظورکیا گیا ہے۔
Read More »وزیراعظم نے پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر چین کا شکریہ ادا کیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان چین کا شکر گزار ہے اور چینی امداد کا کل حجم 400 ملین یوان سے بڑھ کر 644 ملین یوان تک پہنچ گٸی ہے۔
Read More »پاکستان کی چین کو زرعی مصنوعات کی برآمد میں مزید اضافہ ہوگا: کمرشل قونصلر.
کمرشل قونصلر پاکستان ایمبیسی بیجنگ غلام قادر نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کو زرعی مصنوعات کی برآمدات کی بھرپور صلاحیت ہے اور موجودہ حکومت چینی منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی بڑی مانگ سے فائدہ اٹھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔
Read More »چین کا پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے مزید امداد کا اعلان۔
چین کے ننگزیا خود مختار علاقے کی عوامی حکومت نے حکومت پاکستان کی سیلاب متاثرین کی بحالی کی کوششوں میں مدد کا اعلان کیا ہے۔ امدادی اشیاء میں خیمے اور کمبل شامل ہیں جن کی مالیت 1.75 ملین یوان ہے۔ بیجنگ میں ویڈیو لنک کے ذریعے امدادی سامان کی رونمائی…
Read More »











