Latest News Urdu
پاکستان اور چین کی وزارت خارجہ کے درمیان پاک چین ترجمانوں کا آن لائن مکالمہ کے انعقاد کیا گیا
پاکستان اور چین کی وزارت خارجہ کے درمیان پاک چین ترجمانوں کا آن لائن مکالمہ کے انعقاد کیاگیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمداور ایڈیشنل سیکرٹری (یو این اینڈ ای ڈی) نے کی جبکہ چین کی طرف سے ترجمان…
Read More »سی پیک چین پاکستان تعاون کا حامل ایک اہم تاریخی منصوبہ ہے
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کا حامل ایک تاریخی منصوبہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین خطے کے لوگوں کو مزید ثمرات پہنچانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام جاری…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے سی پیک کے تحت مکمل ہونے والےحبکو 330میگاواٹ پاور پلانٹ کے بلاک ٹو کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع تھرپارکر میں حبکو کمپنی کی جانب سے مکمل ہونے والے سی پیک بلاک 2 کے تحت 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہیں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سی پیک کے منصوبوں کے بارے میں…
Read More »پاکستان میں سیلاب کی صورتحال میں چین کی مدد پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر کا بیان نہایت خوش آٸند،ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین نے پاکستان میں سیلاب کے بعد امداد پر چینی کمیونسٹ پارٹی، چینی حکومت اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنے کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اقدام کو سراہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف…
Read More »چین کے ایجوکیشن گروپ اور این ایس یو کے درمیان مشترکہ تعلیمی پروگرام پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ نے نیشنل اسکلز یونیورسٹی (این ایس یو)، اسلام آباد کے ساتھ ڈوول ڈگری کے مشترکہ تعلیمی پروگرام اور چین پاکستان انٹرنیشنل انڈسٹریل اکیڈمک انٹیگریشن الائنس کے قیام کے حوالے سے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے مطابق دونوں فریق…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سی پیک کے تحت 330 میگاواٹ حبکو تھر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے آج تھرپارکر کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت حبکو کی جانب سے مکمل ہونے والے 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے آج تھرپارکر کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم تھر کول پاور پراجیکٹس کو ملانے کے لیے ریلوے لائن منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھیں…
Read More »سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز پاکستانی برآمدات بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے،احسن اقبال
اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آر آئی) کے زیر اہتمام چائنا سٹڈی سینٹر اور سی آئی آئی ٹی اسلام آباد کے اشتراک سے “گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی) سے گلوبل سیکورٹی انیشیٹو (جی ایس آئی) تک” کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…
Read More »چین ٹیکنالوجی میں عالمی رہنما کے طور پر ابھر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آر آئی) کے زیر اہتمام چائنا سٹڈی سنٹر اور سی آئی آئی ٹی اسلام آباد کے اشتراک سے”گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی) سے گلوبل سیکورٹی انیشیٹو (جی ایس آئی) تک” کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ…
Read More »سی پیک علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم فریم ورک ہے،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) عالمگیریت کی دنیا میں اقتصادی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔مزید برآں،وفاقی وزیر اور چینی سفیر نے دونوں ممالک…
Read More »حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائے گی،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو ترجیح دے رہی ہے۔ وزیر اعظم نے چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن کی ایک ٹیم کے ساتھ ملاقات میں جس کی سربراہی صدر یی چنگین کر رہے تھے، کہا کہ حکومت عوامی سرمایہ کی حفاظت کے لیے…
Read More »










