Latest News Urdu
ماہرین نے چینی صدر شی جن پنگ کی پالیسیوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک، اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کنفلکٹ ریزولوشن (آئی آئی سی آر) کے بینر تلے “چینی نیشنل کانگریس اور علاقائی آؤٹ لک کے 10 سالوں کا جائزہ” کے عنوان سے ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ماہرین نے کہا کہ چین ایک ابھرتا…
Read More »چین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، چین کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ چین نے ہمیشہ سے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور اندرونی اور بیرونی محاذوں پر مدد فراہم کی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن اوورسیز کے صدر ژانگ گوولیانگ کی سربراہی میں ایک چینی وفد سے…
Read More »پاکستان آئندہ جے سی سی اجلاس میں چین کے ساتھ ایم ایل ون منصوبے کی بولی پر گفت و شنید کرے گا۔
پاکستان سی پیک کی آئندہ مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں چین سے گزارش کرے گا کہ وہ کراچی سے پشاور تک ریل لائن کی تعمیر کے لیے ایم ایل-1 (مین لائن-1) کی بولی کے عمل کی طرف بڑھے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) فریم ورک…
Read More »چینی وفد سیلاب سے نمٹنے میں مددکے لیے پاکستان پہنچ گیا
چین کے ماہرین کا 11 رکنی وفد موسمیاتی، ہائیڈرولوجیکل، ہائیڈرولک، جیو اسپیشل اور خطرات اور نقصانات کے ڈیٹا سیٹس پر مبنی سیلاب کے انتظام کے تجزیے کے حوالے سے اپنا تکنیکی علم اور تجربہ ملک کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے پاکستان پہنچا۔میانہ اور اعلیٰ سطح کے ماہرین پر مشتمل…
Read More »چینی سفیر کا پاکستان کے ہاؤسنگ اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کی مینوفیکچرنگ اور ہاؤسنگ انڈسٹریز میں کاروباری مواقعوں سے فاٸدہ اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے ملاقات میں چینی سفیر نے اس عزم اور دلچسپی کا اظہار کیا۔ مزید برآں،…
Read More »پاکستان اور چین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعلقات کی بہتری کے لیے بین الاقوامی مواصلاتی حکمت عملی ڈاکنگ، انفارمیشن ریلیز کوآرڈینیشن اور غلط معلومات کے خلاف کریک ڈاؤن کے شعبوں میں قریبی رابطے اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں یہ مفاہمت چین کی معاون وزیر خارجہ ہوا چن ینگ…
Read More »پاکستان اور چین کا سی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگےبڑھانے کے عزم کا اظہار۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سفرکو آگے بڑھانے کے لیے دونوں ممالک کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے اس ملاقات میں پاک چین…
Read More »پاک چین تعلقات مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی دوطرفہ تعاون پر مبنی ہیں،حنا ربانی کھر
پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں بتایا گیا ہےکہ پاکستان چین سے سرمایہ کاری میں اضافے، زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے اور پاکستانی برآمدات کے لیے مارکیٹ تک رسائی کے ذریعے اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے کوشاں ہے۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے مختلف سوالات…
Read More »جے سی سی اجلاس کے بعد سی پیک منصوبوں میں مزید تیزی آئے گی،چینی قونصل جنرل
لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام اس سال کے آخر میں ہونے والے مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس کے بعد مزید تیز ہونے کی امید ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی…
Read More »چینی ماہرین کا وفد سیلاب کی صورتحال میں مدد کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
گیارہ (11)چینی ماہرین کا ایک گروپ آفات کی تشخیص اور سیلاب سے بچاؤ اور تخفیف کے کاموں میں پاکستان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ چین کی وزارت برائے ایمرجنسی مینجمنٹ کے زیر اہتمام، ٹیم میں وزارت آبی وسائل اور چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے اہلکار بھی شامل ہیں۔…
Read More »











