Latest News Urdu
پاکستان نے آئندہ 11ویں جے سی سی کے لیے پروپوزلز کو حتمی شکل دے دیا۔
وزیرمنصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری پر مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اس ماہ کے آخر میں ہونے والے 11ویں اجلاس میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔اس اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ کمیشن، سیکرٹری مواصلات، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سی پیک اور…
Read More »بی آر آئی بین الاقوامی تعاون کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے،ترجمان،چینی وزارتِ خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہےکہ چین کا مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) پہلے ہی بین الاقوامی عوامی فلاح و بہبود اور بین الاقوامی تعاون کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی آر آئی…
Read More »پاکستان سی پی سی کی 20ویں قومی کانگریس کوچین کی مزیدترقی کا پیش خیمہ سمجھتاہے۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخی 20ویں قومی کانگریس کو پاکستان چینی قوم کی ترقی اور رفتار میں ایک اہم لمحہ تصور کرتا ہے۔ چین ماضی کے نظریات کی سمت میں ملک کے مستقبل کو آگے بڑھانے کے وژن کو آگے بڑھانے میں پیش پیش ہے۔ چین نے پاکستان کی…
Read More »جے سی سی ایجنڈا:پاکستان چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت برآمدات میں اضافے کا خواہاں۔
پاکستان نے برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کے لیے چین سے پاک چین آزاد تجارتی معاہدے (سی پی ایف ٹی اے-دوئم) کے بامقصد نفاذ کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دوسرے تجارتی معاہدے کے مقاصد حاصل کیے جا سکیں۔ اسی طرح، پاکستان فی الحال سی پیک کے تحت…
Read More »چینی سفیرکی وزیر منصوبہ بندی سے ملاقات، توانائی کے شعبے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
سی پیک منصوبے کا دائرہ کار پاکستان اور چین انفراسٹرکچر کی ترقی سے لے کر پاکستان کی صنعتی استعداد میں بہتری تک بڑھائیں گے۔اس عزم کا اظہار اسلام آباد میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا…
Read More »صدر شی جن پنگ کی جانب سے چین کاعالمی طاقت کے طور پر عروج خوش آئند قرار، اتحاد کی ضروت پر زور۔
صدر شی جن پنگ نےچین کے بطور عالمی طاقت ابھرنے کی ستائش کی اور اپنی قیادت کے گرد اتحاد کا مطالبہ کیا ، اس اجلاس میں چینی صدر کو ریکارڈ تیسری مرتبہ منتخب کیا جائے گا۔بیجنگ کے گریٹ ہال آف پیپل میں کمیونسٹ پارٹی کے 2300مندوبین کے سالانہ اجلاس کی…
Read More »روایتی چینی ادویا ت کے شعبے میں پاک چین تعاون کے وسیع امکانات موجود،چینی ماہر
روایتی چینی ادویا ت (ٹی سی ایم) اور یونانی طب (پاکستان میں روایتی ادویات) تحقیق اور ترقی، انتظام اور پیداوار میں تعاون کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عالمی ادارہ صحت میں روایتی ادویات بارے مشاورتی پینل کے ماہر اور رکن لیو شن من…
Read More »چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں قومی کانگریس کابیجنگ میں آغاز۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس اتوار کو بیجنگ میں شروع ہوئی ہے۔ افتتاحی اجلاس میں صدر شی جن پنگ نے بیجنگ کے عظیم ہال آف دی پیپل میں 19ویں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے ایک رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ پیش…
Read More »پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سےسی پی سی کی 20ویں قومی کانگریس پر چین کو مبارکباد پیش۔
وزیر اعظم شہباز شریف، سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں قومی کانگریس پر چین کو مبارکباد دی ہے۔ ان پیغامات میں کہا گیا ہےکہ آئرن برادر اور آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو…
Read More »وزارت منصوبہ بندی نے سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے 28منصوبوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فریم ورک کے تحت 18.8 ارب ڈالر کی لاگت سے اٹھائیس منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ مکمل ہونے والے منصوبوں میں توانائی…
Read More »











