Latest News Urdu
چین کےفلڈ کنٹرول ماہرین کاپاکستان کا معائناتی دورہ مکمل۔
چین کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ماہرین کے وفد نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کی اور مستقبل میں اس طرح کی خطرات سے بچاؤ کے لیے اقدامات تجویز کیے۔ چین کی وزارت برائے ایمرجنسی مینجمنٹ کے محکمہ فلڈ کنٹرول اور…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی شی جن پنگ کو تیسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف کی شی جن پنگ کو تیسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ چین کے عوام کی خدمت کے لیے شی جن پنگ کی دانشمندانہ ذمہ داری اور غیر متزلزل لگن کو خراج…
Read More »شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب۔
شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین کے حکمران رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شی جن پنگ کو تیسری بار چین کے صدر کے طور پر منتخب کر لیا گیا، شی جن پنگ مزید پانچ سال تک چین…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سے آل پاکستان چائنیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات۔
آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر اے پی سی ای اے کا شکریہ ادا کیا۔
Read More »پاکستان اور چین تین نئے منصوبوں کا آغاز کریں گے۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین نے تین نئی راہداری منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے: جن میں اول چائنا پاکستان گرین کوریڈور ہے، جو زرعی ماحول، فورڈ سیکیورٹی اور سبز ترقی پر توجہ مرکوز کرے گا، دوم،چائنہ پاکستان ہیلتھ کوریڈور…
Read More »سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 6.1 ملین روپے مالیت کی چینی امداد گوادر پہنچ گئی۔
چین کے سنکیانگ خود مختار علاقے نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے سیلاب سے بچاؤ سےمتعلق امدادی سامان سڑکوں کے ذریعے بھیجنا شروع کر دیا ہے اور گوادر میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے 6.1ملین روپے کے مساوی 200,000 یوان مالیت کی امدادی اشیاء بھیجی ہیں۔…
Read More »وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی جانب سےحکام کو سی پیک منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت۔
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے متعلقہ وزارتوں کو تمام رکاوٹوں کو دور کرنے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو بغیر کسی تاخیر کے تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سی پیک پراجیکٹس کے تحت کام کرنے والی مختلف کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ اجلاس کی…
Read More »حکومت سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے پرعزم ہے،وزیر توانائی خرم دستگیر
وزیرتوانائی خرم دستگیر نے اس بات کے عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت معاہدوں کی پاسداری اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا مستقبل میں توانائی کی طلب کا دارومدار مقامی اور قابل…
Read More »وزیراعظم کےدورہ چین سے سی پیک کو ایک نئی تحریک ملے گی،وزیر منصوبہ بندی
وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے آئندہ ماہ دورہ چین سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کو نئی تحریک ملے گی۔
Read More »وزیراعظم شہبازشریف نے سی پیک پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری اور دیگر چینی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اس اجلاس میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں بالخصوص مین لائن ون (ایم ایل-ون)، کراچی سرکلر ریلوے، قراقرم ہائی وے اور دیگر منصوبوں…
Read More »











