Latest News Urdu
سی پیک 11ویں جے سی سی اجلاس میں پاکستان نےتعاون اور ترقی کے لیے کئی نئے منصوبے شروع کی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان نےتعاون اور ترقی کے لیے سی پیک میں کئی نئے منصوبے شروع کی ضرورت پر زور دیا ہے جس میں آفات کے بعد کی تعمیر نو، عالمی ترقی کے اقدامات اور معیشت میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری کو مضبوط بنانا شامل ہے۔ یہ تجاویز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ سی…
Read More »چینی گروپ گوادر میں ریفائنری کی تعمیر کے لیے 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،پی سی جے سی سی آئی
پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر اور ایسٹ سی گروپ لمیٹڈ کے سی ای او فانگ یولونگ نے پاکستان میں 80 لاکھ ٹن سالانہ ریفائننگ کی صلاحیت کے حامل ریفائنری پلانٹ کی تعمیر کے لیے 4.5 ارب امریکی…
Read More »سی پیک گیارہواں جے سی سی اجلاس:پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے،وزیر منصوبہ بندی
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سدا بہاراسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں سی پیک سے متعلق مشترکہ تعاون کمیٹی کے گیارہویں اجلاس سے…
Read More »وفاقی وزیر احسن اقبال سے چینی سفیر کی ملاقات،سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی اور سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی…
Read More »پاکستان اور چین غربت سے نمٹنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔
پاکستان اور چین نے غربت کا مقابلہ کرنے اور چینی گرانٹس اور بلا سود اور رعایتی قرضوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ترقیاتی تعاون کے مخصوص منصوبوں کو تلاش کرنے کے لیے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹوز (جی ڈی آئی) پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ توقع…
Read More »چین نے 300,000 یوان مالیت کی انسانی امداد پاکستان روانہ کر دی۔
تین لاکھ 300,000یوان مالیت کی انسانی امداد کی ایک کھیپ چین نے پاکستان روانہ کی ہے اور یہ سمندری راستے سے کراچی پورٹ پہنچے گی۔ ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا گوانگشی برانچ کی جانب سے عطیہ کردہ سامان جو کہ 4,286 کمبلوں پر مشتمل ہے پاکستان میں سیلاب متاثرین میں…
Read More »چین کا پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے اقدام کا خیرمقدم۔
چین نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے چین کی پاکستان کوایف اے ٹی ایف کی گرےلسٹ سے نکلنے پر مبارک باد دی۔ چینی…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان جے ڈبلیو جی کے تیسرے اجلاس میں سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد پر اتفاق۔
پاکستان اور چین نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کو تیزی سے مکمل کرنے پر اتفاق کیا ہے اور مختلف منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یہ پیش رفت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لیے طویل المدتی حکمت عملی کا جائزہ کے لیے منعقدہ پاکستان…
Read More »سی پیک کے تحت توانائی کے 11 منصوبے مکمل۔
سی پیک کے تحت 6,369 میگاواٹ کی مجموعی صلاحیت کے 11 پاور پراجیکٹس فعال ہو چکے ہیں جبکہ 10 مزید پراجیکٹس ترقی کے مختلف مراحل میں ہیں۔ ڈیٹا کے مطابق سی پیک پاور پراجیکٹس کے انرجی مکس میں کوئلہ 8,220 میگاواٹ، ہائیڈل 3,428 میگاواٹ، سولر 1000 میگاواٹ اور ونڈ 400…
Read More »چین کےفلڈ کنٹرول ماہرین کاپاکستان کا معائناتی دورہ مکمل۔
چین کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ماہرین کے وفد نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کی اور مستقبل میں اس طرح کی خطرات سے بچاؤ کے لیے اقدامات تجویز کیے۔ چین کی وزارت برائے ایمرجنسی مینجمنٹ کے محکمہ فلڈ کنٹرول اور…
Read More »











