Latest News Urdu
ایکنک نے 11.3 ارب ڈالر کی لاگت کے سی پیک منصوبوں کی منظوری دے دی
وزیر اعظم شہباز شریف کے دورے کے دوران چین کی حکومت کو سی پیک کے بنیادی ڈھانچے کے دو منصوبوں کو تیزی سے عمل میں لانے کے لیے پیش کرنے کے لیے پاکستان نے 11.3 ارب ڈالر سے زیادہ کی لاگت کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف عوامی جمہوریہ چین کی سٹیٹ کونسل کے وزیر اعظم لی کی چیانگ کی دعوت پر آج چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی تاریخی 20 ویں قومی کانگریس کے بعد چین کا دورہ…
Read More »چینی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد میں پاک چین بزنس اینڈ انوسٹمنٹ فورم کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط بزنس ٹو بزنس شراکت داری قائم کرنے پر زور دیا ہے تاکہ دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دی جا سکے اور چین پاکستان اقتصادی…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفیر سےملاقات۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ انہوں نے وزیراعظم کے آئندہ دورہ چین پر تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔اس…
Read More »سی پیک اعلیٰ معیاری ترقی کے سفر پر گامزن ہے، چینی سفیر نونگ رونگ
اسلام آباد میں پاکستان چائنا بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت صنعتی، زرعی، تکنیکی اور سماجی و اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اعلیٰ معیاری ترقی کا سفر جاری…
Read More »وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دیں گے، پاکستانی سفیر معین الحق
چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان یکم نومبر سے شروع ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، انفراسٹرکچر، صنعت، زراعت اور آئی ٹی کے اہم شعبوں میں تعاون…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف اپنے دورے کے دوران چین کے ساتھ تعلقات کے مزید استحکام کے لیے پُر امید۔
چائینہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (سی جی ٹی این) کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ اپنے آئندہ دورے کے دوران چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور تجارتی و کاروباری تعلقات کو بڑھانے کے حوالے سے پُر امید ہیں۔…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف یکم نومبر سے چین کا دو روزہ دورہ کریں گے
وزیر اعظم شہباز شریف یکم نومبر 2022 کو دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عوامی جمہوریہ چین کی سٹیٹ کونسل کی دعوت پر چین کا دورہ کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت ایک اعلیٰ سطح کا وفد یکم نومبر کو وزیراعظم…
Read More »وزیراعظم کا آئندہ دورہ چین سی پیک تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے،دفتر خارجہ
وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے چین کا دورہ کرنے والے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے اور دوطرفہ تعاون کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں،…
Read More »وزیرخزانہ اور چینی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورسی پیک پیش رفت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے تباہ کن سیلاب کی اس گھڑی میں پاکستان کی مدد کرنے پر چین کی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں فریقین نے سی پیک پر تیز رفتار پیش رفت پر…
Read More »











