Latest News Urdu
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جرمن سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دےدی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جرمن سرمایہ کاروں کو ونڈ، سولر اور ہائیڈل انرجی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے اور ان شعبوں میں پاکستان کی جانب سے دی جانے والی نئی مراعات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے دیایو تائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پر وانگ یی نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس کے کامیاب انعقاد کے…
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
وزیراعظم شہبازشریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے جس میں سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل اور وسعت دینے پر اتفاق ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر چین اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط بھی کیے گئے اور وزیراعظم کوگریٹ ہال آف…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ بیجنگ میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے اہم چینی کمپنیوں کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی اور انہیں سولر کے ذریعے دس ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات،اسٹریٹیجک شراکت داری اور سی پیک تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزی مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا۔ شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد چین کا یہ پہلا دورہ ہے، وفاقی وزرا، معاونین خصوصی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پربیجنگ پہنچ گئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ چین پر بیجنگ پہنچے ہیں۔ بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا اعلیٰ چینی حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف چینی ہم…
Read More »سی پیک علاقائی روابط کے ذریعے سےمشترکہ ترقی کے شنگھائی تعاون تنظیم کے وژن کی عکاسی کرتا ہے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کی کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (سی ایچ جی) کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے وفود کی سطح پر بات چیت کریں گے۔ دونوں فریق آل ویدر اسٹریٹجک تعاون پارٹنرشپ کا جائزہ لیں…
Read More »وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا،احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران متعدد مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں فریق ایم ایل ون اور کراچی سرکلر ریلوے پر کام شروع کرنے کے…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایس سی اوسربراہان حکومت کے اجلاس میں آج پاکستان کی نمائندگی کریں گے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بیجنگ میں آج منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہان حکومت کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ یہ اجلاس کووڈ-19 کی وباءکی پابندیوں کی وجہ سے ورچوئل فارمیٹ میں منعقد ہورہا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان…
Read More »











