Latest News Urdu
پاکستان کو چین سے مزید 9 ارب ڈالر کی امداد ملنے کا امکان۔
پاکستان کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ تقریباً 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانیوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کےدو اہم دوست ممالک سے تقریباً 13 ارب ڈالر کی مزید امداد ملنے کا امکان ہے جس میں تقریباً 9 ارب ڈالر چین سے اور 4 ارب ڈالر…
Read More »پاکستان اور چین بنیادی باہمی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھیں گے،دفتر خارجہ
دفتر خارجہ (ایف او) کے ترجمان نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین نے اپنے بنیادی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہےاور بی آر آئی کے فلیگ شپ منصوبہ سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کو تیز کرنے کے عزم کا اظہار…
Read More »چین نے 46 ریل کوچز کی پہلی کھیپ پاکستان روانہ کر دی۔
چین نے 230 نئی تیز رفتار مسافر کوچز میں سے 46 کو سمندری راستے سے پاکستان ریلوے کو روانہ کر دیا ہے جنہیں کراچی بندرگاہ تک پہنچنے میں تقریباً تین ہفتے لگیں گے۔ ریلوے حکام کے حوالے کیے جانے کے بعد یہ بوگیاں رواں ماہ کے آخر تک کراچی لاہور…
Read More »پاکستان چین کے غربت خاتمے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا،وزیر اعظم شہباز شریف
اپنے دورہ چین کے دوران شنہوا کو دیئے گئےانٹرویو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کامیابیوں اور ترقی کی مشترکہ منزل کو فروغ دینے اور خطے اور پوری دنیا میں امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرے…
Read More »چین وزیر اعظم شہباز شریف کے دورے کو نہایت اہمیت کی نظر سے دیکھتا ہے، ژاؤ لیجیان
بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر سے تبادلہ خیال…
Read More »پاک چین زرعی مشینری تربیتی پروگرام پر دستخطی تقریب کا انعقاد۔
تیانجن ماڈرن ووکیشنل ٹیکنالوجی کالج (ٹی ایم وی ٹی سی) اور ایم این ایس یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان میں انٹرنیٹ کلاؤڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے زرعی مشینری کے تربیتی پروگرام کی ایک آن لائن دستخطی تقریب منعقد کی گئی ہے۔ پاکستانی لوبان ورکشاپ کے ذریعے شروع کیے گئے اس پروگرام کا…
Read More »چینی صدر کا سیلاب زدگان کیلئے 50 کروڑ یوآن کے اضافی امدادی پیکج کا اعلان۔
چینی صدر شی جن پنگ نے سیلاب زدگان کیلئے 50 کروڑ یوآن کے اضافی امدادی پیکج کا اعلان کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدر نے پاکستان کا جلد دورہ کرنے کی وزیراعظم کی دعوت قبول کرلی۔وزیر اعظم…
Read More »چین پاکستان کا 6.3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے پر غور کرےگا
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں چین پاکستان کا 6.3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے پر غور کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ چند ماہ میں اس قرض کورول اوورکرنے پر پیش رفت متوقع ہے، پاکستان جون 2023 تک…
Read More »پاکستان اور چین کی جانب سے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ؛ سی پیک پیش رفت تیز کرنے کا تہیہ۔
پاکستان اور چین نے متعدد شعبوں خاص طور پر بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) سے متعلق اہم ترقیاتی شعبوں میں وسیع تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کی جانب سے جاری کیے گئے…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان رینمنبی کلیئرنس کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور پیپلز بینک آف چائنا (پی بی او سی) نے پاکستان میں رینمنبی(چینی کرنسی) کلیئرنگ انتظامات کے قیام کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایم او یو پر اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد اور…
Read More »











