Latest News Urdu
چین پاکستان کی اقتصادی اور انسانی وسائل کی ترقی میں مدد فراہم کرے گا۔
چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فارن کنٹریز (سی پی اے ایف ایف سی) کے صدر لِن سونگ ٹیان نے اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین انفراسٹرکچر کی ترقی، صنعت کاری اور نوجوانوں کی استعداد کار میں اضافے…
Read More »پاکستان سی پیک منصوبوں کے لیے سخت سیکیورٹی فراہم کر رہا ہے،ژاؤ لیجیان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور فوج سی پیک منصوبوں کو سخت سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی معاملات پر قریبی روابط اور ہم آہنگی قائم ہے۔
Read More »چین کی سیچوان حکومت، کاروباری اداروں کاپاکستان کو 500,000یوآن مالیت کےسامان کاعطیہ
پاکستان سیلاب کے بعد بحالی کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ موسم سرما کے مہینے تیزی سے قریب آرہے ہیں، جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے کاروباری اداروں اور افراد نے تقریباً 500,000 یوآن مالیت کا سامان عطیہ کیا ہے۔…
Read More »چین کا پاکستان کو ہیپاٹائٹس اے ویکسین کی ایک لاکھ خوراک کا عطیہ
چین کی جانب سے پاکستان کو ہیپاٹائٹس اے کی ویکسین کی ایک لاکھ خوراک عطیہ دی گئی ہیں۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ اف امیوناییزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے تقریب کی صدارت کی۔ اس موقع پر چین نے پاکستان کو ہیپاٹائیٹس…
Read More »ارجنٹائن کے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فاٸدہ اٹھانے کی دعوت۔
بیونس آئرس، ارجنٹائن میں چیمبر آف کامرس-ایشیاء پیسیفک کے دورے کے دوران وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے ارجنٹائن میں تاجر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سی پیک کے تحت قاٸم خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں پاکستانی حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کےلیے فراہم…
Read More »پاک چین تعلقات باہمی اعتماد اور وِن-وِن تعاون پر مبنی ہیں،سینیٹر مشاہد حسین سید۔
سینیٹ آف پاکستان کی دفاعی کمیٹی اور پاک چائینہ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک سیمینار کے دوران خطاب کرتے ہوٸے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اعتماد،احترام اور وِن-وِن تعاون کے مضبوط بنیادوں…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت برآمدات کے فروغ کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
سی پیک کے تحت پاکستان اور چین نے برآمدات کے فروغ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے تاکہ دو مرحلوں میں پاکستان کے 250 ارب ڈالر تک کے برآمدی ہدف کو حاصل کیا جا سکے۔واضح رہے کہ دنیا میں پاکستانی برآمدات کو پہلے مرحلے میں 100 ارب ڈالر اور…
Read More »چین پاکستان کی معیشت کے استحکام میں مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا،ژاؤ لیجیان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کی مالی صورتحال کو مستحکم کرنے میں مدد کرنے کی پوری کوشش کی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کے مالی امداد میں چین کے کردار سے متعلق سوال کے جواب میں کیا۔ انہوں…
Read More »شنگھائی میں 5ویں چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات کو صارفین کی بھرپورتوجہ حاصل۔
شنگھائی میں منعقد ہونے والی 5ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آٸی آٸی ای) میں پاکستانی مصنوعات جن میں جیولری، سالٹ لیمپ، کمبل اور ماربل شامل ہیں نے بڑی تعداد میں صارفین کو راغب کیا ہے۔ سی آٸی آٸی ای میں چار مرتبہ پاکستانی زیورات کے نمائش کنندہ مسٹر لی…
Read More »سی پیک منصوبوں میں کام کرنے والے تمام چینی ملازمین کی نقل و حمل کے لیےبلٹ پروف گاڈیاں فراہم کرنے پر اتفاق۔
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تمام بیرونی نقل و حرکت کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ انہیں دہشت گرد حملوں سے بچایا جا سکے۔ سی پیک کی 11ویں مشترکہ تعاون کمیٹی…
Read More »











