Latest News Urdu
پاکستان اورچین آلودہ ہوا صاف کرنے والے ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے تعاون کے لیے پُر عزم۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں کو یقین دلایا ہے کہ صوبائی حکومت نئے چینی قونصل خانے کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور،…
Read More »چینی کمپنی نے گوادر میں 4.5 ارب ڈالر کے آئل ریفائنری منصوبے کا آغاز کر دیا
چینی کمپنی ایسٹ سی گروپ لمیٹڈ (ای ایس جی ایل) نے گوادر میں 4.5 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری قائم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پروجیکٹ کی سالانہ آئل پروسیسنگ صلاحیت 8 ملین ٹن ہو گی جبکہ یہ منصوبہ 2مرحلوں میں تعمیر کیا جائے گا،…
Read More »پاکستان اورچین کے درمیان لتھیم کے ذخائر کی بہتر کھوج اور تحقیق کے لیے اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط۔
چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز اور تیان کی لیتھیم کمپنی کے درمیان سیچوان چین میں منعقدہ لیتھیم بیٹری انڈسٹری سے متعلق ایک بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان میں لیتھیم کے ذخائر کی بہتر کھوج اور تحقیق کے لیے ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ چین…
Read More »سی پیک میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کیا جارہا ہے، چینی قونصل جنرل
چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ سی پیک میں مزید چار راہداریوں کو شامل کیا جا رہا ہے، اس پیشرفت کے حوالے سے پاکستان اور چین نے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے دوران اتفاق کیا تھا، اس منصوبے سے چین اور پاکستان دونوں…
Read More »انڈونیشیا کی جانب سےسی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔
انڈونیشیا نے پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ایک بیان میں انڈونیشیا کے نائب وزیر خارجہ برائے ایشیا پیسیفک اور افریقی امور عبدالقادر جیلانی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے اور انڈونیشیا بھی اس میں…
Read More »سی پیک منصوبوں پر کام کے سلسلے کو تیزی سےآگے بڑھایا جائے گا، چینی قونصل جنرل
لاہور میں تعینات چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے کہا ہے کہ چینی قیادت معاشرے کے ہر طبقے کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ عام آدمی سی پیک کے ثمرات سے مستفید ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےانسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ…
Read More »سی پیک کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں پہلا ‘اوپن ڈے’ ایونٹ کا انعقاد۔
چائنا تھری گورجز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (سی ایس اے آئی ایل) نے 720 میگا واٹ کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں ایک پبلک ‘اوپن ڈے’ تقریب کا انعقاد کیا۔ شرکاء میں میڈیا کے افراد، سرکاری افسران، مقامی کمیونٹی کے ارکان، اساتذہ اور مقامی اسکولوں کے طلباء کے ساتھ ساتھ…
Read More »پاکستان چین اور بین الاقوامی سطح پر تجارت بڑھانے کے لیے چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پلیٹ فارم سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کے مطابق پاکستان چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کو چین اور باقی دنیا کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ مزید برآں، چین میں تعینات پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر کا…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی کی جانب سے چینی کمپنیوں کو سی پیک منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے حکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈشپ ود فارن کنٹریز کے چھ افراد پر مشتمل وفد نے ملاقات کی جس کی قیادت اس کے صدر لِن سونگ ٹیان کر رہے تھے۔ وزیر مںصوبہ بندی نے اس موقع پر کہا کہ دونوں…
Read More »چین پاکستان کی اقتصادی اور انسانی وسائل کی ترقی میں مدد فراہم کرے گا۔
چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فارن کنٹریز (سی پی اے ایف ایف سی) کے صدر لِن سونگ ٹیان نے اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین انفراسٹرکچر کی ترقی، صنعت کاری اور نوجوانوں کی استعداد کار میں اضافے…
Read More »











