Latest News Urdu
چین پاکستان تعاون کیلئے سی پیک ایک اہم فلیگ شپ منصوبہ ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو نینگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے فلیگ شپ منصوبہ سی پیک کے تحت تعاون کو وسعت دی ہے اور ماحولیات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صنعتی ترقی اور صحت جیسے شعبوں میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔ انہوں نے ریگولر پریس بریفنگ…
Read More »سعودی عرب کےساتھ بھی سی پیک طرز کا اقتصادی تعاون قائم کرنے کے خواہاں ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ بھی سی پیک طرز کا اقتصادی تعاون قائم کرنے کے خواہاں ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک…
Read More »سی پیک نےگزشتہ 9سالوں میں 190,000 ملازمتیں پیدا کیں،ترجمان،این ڈی آر سی،چین
چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ترجمان مینگ وی کے مطابق گزشتہ نو سالوں میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کی بدولت 190,000 ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوز کا ایک پائلٹ پروجیکٹ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک پر مشترکہ تعاون کمیٹی (جے…
Read More »آئی کیپ نےمشاہد کو شریک چیئرمین منتخب کر لیا۔ ‘ایشیائی طاقتیں ایشیائی صدی میں ایشیا کی تقدیر بدل دیں گی،مشاہد حسین’، 33 ممالک کی 70 سیاسی جماعتوں کی کانفرنس میں شرکت۔
بیجنگ میں پاکستان کلچر ڈے جوش و خروش سےمنایا گیا۔
بیجنگ میں پاکستان ایمبیسی کالج میں سالانہ بین الاقوامی ثقافتی گالا کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد پاکستان کی بھرپور ثقافت اور ورثے کواجاگر کرنا تھا۔ تقریباً 27 ممالک نے اپنی ثقافتی دستکاریوں کی نمائش کے لیے اپنے قومی اسٹال لگائے۔ اس سال کی تقریب پاکستان کی 75 سالہ…
Read More »کامسیٹس یونیورسٹی واہ کیمپس میں چوتھی چین پاکستان میرین انفارمیشن ورکشاپ کا انعقاد۔
چوتھی چائینہ پاکستان میرین انفارمیشن (سی پی ایم آٸی-2022) ورکشاپ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، واہ کیمپس میں منعقد ہوئی۔ اس کا اہتمام چین اور پاکستان کے علمی اور تحقیقی اداروں نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت ون بیلٹ ون روڈ اقدام کے…
Read More »سی پیک توانائی منصوبوں سے منسلک کمپنیوں کی پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے 115 ملین روپے سے زائد کی امداد۔
پاکستان میں سیلاب کے سبب لاکھوں لوگوں پر نمایاں اثرات مرتب ہوٸے ہیں۔ سی پیک کی توانائی کے منصوبوں سے جڑی کمپنیوں نے مدد کے لیے مقامی لوگوں کی پکار پر فوری مدد کی اور 115 ملین روپے کی امداد(بشمول خوراک اور سامان) فراہم کی ۔تفصیلات کے مطابق پاور چائنا…
Read More »چینی اور پاکستانی کمپنیاں تجارت اور مالیات میں تعاون کو فروغ دیں گی
چین اور پاکستان کی کمپنیوں نے شنگھائی میں منعقدہ چین پاکستان مالیاتی اور تجارتی تبادلے کے فورم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس فورم میں چین پاکستان کراس بارڈر ای کامرس (بوڑو) لائیو سٹریمنگ بیس کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں قونصل جنرل آف…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق۔
پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر قدرتی آفات سے نمٹنے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن (سی ایم اے) کے ماہرین کی ایک ٹیم نے پاکستان میں آفات کے بعد کی تشخیص کا کام کیا ہے اور تکنیکی تبادلے کے…
Read More »گورنر پنجاب اور پی سی جے سی سی آئی ٹیم کے درمیان ملاقات میں پاک چین کھانوں اور ثقافتی موضوعات پر تبادلہ خیال۔
پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آٸی) کے وفد نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔اس ملاقات کا بنیادی ایجنڈا پاک چائنا فوڈ اینڈ کلچرل اینالاگ پر تبادلہ خیال کرنا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے…
Read More »











