Latest News Urdu
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ترکی کوسی پیک میں شمولیت کی دعوت۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس اسٹیک آؤٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے تجویز پیش کی کہ ترکی کو علاقائی خوشحالی، غربت کے خاتمے اور لوگوں کو تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے چین پاکستان اقتصادی راہداری…
Read More »چینی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمہوریہ چین کے سفیر کا پرتپاک خیرمقدم…
Read More »پاکستان زرعی شعبے میں جدت کے لیے سی پیک مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے،ڈاکٹر لیاقت علی شاہ
سی پیک اتھارٹی کے پالیسی ڈویژن کے سربراہ اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر لیاقت علی شاہ کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان تعاون ملک کی زرعی صنعت کی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہو سکتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک کے ذریعے سے پاکستان کے…
Read More »چین علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، ترجمان،چینی وزارت دفاع
چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو کیان نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر فوجی تربیت، مشترکہ مشقوں اور دونوں افواج کے درمیان تکنیکی تعاون کو بڑھانے اور علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے نئی طاقت فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے مزید…
Read More »چینی سرمایہ کاری پاکستان کے توانائی کے شعبے کو متنوع بنانے میں معاون ثابت ہورہی ہے،صدر ڈاکٹر عارف علوی
چائنہ انرجی انٹرنیشنل گروپ کمپنی لمیٹڈ کے جنرل منیجر لیو شیو فینگ کی سربرابی میں ملاقات کے لیے آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری اور توانائی اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے میں تعاون سے ایٹمی،…
Read More »چین زرعی تحقیق میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، چینی قونصل جنرل
لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ چین زرعی تحقیق کے شعبے خاص طور پر نئے زیادہ پیداوار والے چاول کے بیجوں کو تیار کرنے حوالے سے پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کو پورا کرنے…
Read More »چین قابلِ تجدید توانائی کے شعبے کی ترقی کے لیے پاکستان کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
ایک معروف قومی روزنامہ کے مطابق چین کے توانائی کے سٹیٹ اون کاروباری کمپنی چائنا تھری گورجز کارپوریشن نے سندھ میں تقریباً 150 میگاواٹ کی مجموعی صلاحیت کے ساتھ تین ونڈ پراجیکٹس کی فنڈ نگ اور تعمیرات کی ہے۔ سی پیک چین کے اربوں ڈالر کے حامل بی آر آئی…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے: ژاؤ لیجیان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے والے اہم امور کو عملی جامہ پہنانے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشترکہ نتائج پر عمل کرنے کے لیے پاکستان…
Read More »وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی جانب سے سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے گزشتہ ماہ ہونے والے 11ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس اور وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے بعد منعقدہ اہم اجلاس میں سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا اور…
Read More »وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے 500 ۔کے وی سکی کناری ٹرانسمیشن لائن کاسنگ بنیاد رکھ دیا
وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے 500 کے وی سکی کناری ٹرانسمیشن لائن کاسنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔سکی کناری ٹرانسمیشن لائن کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ہائیڈرو، سولر اور ونڈ ذرائع سے ماحول دوست اور سستی…
Read More »











