Latest News Urdu
وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا چینی قونصل خانے کا دورہ،سابق چینی صدر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے سابق چینی صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر تعزیت کے لیے چینی قونصل خانے کا دورہ کیا۔ تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات میں وزیر خارجہ نے کہا کہ مرحوم سابق صدر کی پاکستان کے ساتھ پانچ…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کاچینی سفارت خانے کا دورہ،سابق چینی صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر اظہار تعزیت۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق چینی صدر جیانگ زیمن کی وفات پر تعزیت کےلیے اسلام آباد میں چینی سفارت خانہ آمد وزیراعظم نے پاکستان میں چینی سفیر عزت مآب نونگ رونگ سے ملاقات میں سابق چینی صدر کی وفات پر اظہار تعزیت; گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر گفت و شنید
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رانگ نے ملاقات کی جس میں سی پیک منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کے عزم پر صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی اہمیت کے حامل تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں،وزیر مملکت برائے داخلہ
وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرجمان کانجو نے کہا ہے کہ سی پیک نے نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورےخطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا اورپاکستان اور چین کے مابین گہرے تعلقات ہیں جووقت کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہورہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلوبل پبلک…
Read More »وزیر خزانہ بینک آف چائنہ سے اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینک آف چائنہ سے مالی مدد کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینک کے ساتھ اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں۔ بینک آف چائنا کے صدر لیو جن کے ساتھ ورچوئل میٹنگ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا…
Read More »بیجنگ میں پاک چین سائنس اینڈٹیکنالوجی تعاون مرکز کا افتتاح
چین پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر بیجنگ میں قائم کیا گیا ہے تاکہ چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو پاکستان میں کاروبار کرنے میں سہولت فراہم کی جا سکے۔اس سنٹر کا افتتاح چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور بیلٹ اینڈ روڈ انڈسٹڑیل پروموشن ایسوسی ایشن(زیڈ بی آر اے)…
Read More »سی پیک کےتحت خصوصی اقتصادی زونزپاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مددگار ثابت ہونگے،پی سی جے سی سی آئی
پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب حکومت کے سپیشل اکنامک زونز (ایس ای زیز) کے چیئرمین ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز)…
Read More »چین اورپاکستان سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہیں، ژاؤ لیجیان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک کشادہ اور جامع پلیٹ فارم ہے اور چین اور پاکستان دونوں ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے فلیگ شپ منصوبے کی تعمیر میں حصہ لینے کا خیرمقدم کریں گے۔
Read More »پاکستان ریلوے کو چین سے تیز رفتار ریل کوچز کی پہلی کھیپ موصول۔
دوسوتیس 230 نئی تیز رفتار مسافر کوچز میں سے 46 پہلے ہی چین سے پاکستان ریلوے کو فراہم کر دی گئی ہیں۔ اس ماہ کے آخر تک، نئی ریل بوگیاں کراچی کی بندرگاہ سے کراچی لاہور مین لائن 1 پر لاہور پہنچائی جائیں گی۔ ملک میں دوردراز سفری سہولیات کو…
Read More »چینی سفارتخانے کی جانب سے نئے پاک فوج سربراہ اور سی جے سی ایس سی کی تعیناتی پر مبارکباد پیش۔
چین نے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) کے نئے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا اور نئے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق مبارکبادی پیغام چینی سفارت خانے نے…
Read More »











