Latest News Urdu
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی سفیر سے ہونے والی ملاقات میں سابق چینی صدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار۔
اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ایک اہم ملاقات کی۔ اس موقع پرپاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے وزیر اعظم شہباز نے چین کے سابق صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں…
Read More »چینی قونصل جنرل نے 2023 کو ‘چین پاکستان سیاحت اور ثقافتی تبادلے کاسال’ قرار دے دیا
چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا کہنا ہے کہ 2023 “چین پاکستان سیاحت اور تبادلے کا سال” ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے الحمرا آرٹس کونسل میں چینی قونصلیٹ کے زیراہتمام چین کے ثقافتی ورثے کی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین بیجنگ میں…
Read More »چینی کمپنی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
چینی کمپنی اوپے کے کنٹری پریذیڈنٹ علی مبشر کاظمی کے مطابق نائیجیریا سمیت متعدد ممالک میں کام کرنے والے چینی کمپنی پر عزم ہے کہ سیلز کے پوائنٹس (پی او ایس) کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 100,000 کر کے پاکستان کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کی صنعت میں 100 ملین…
Read More »وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے منگل کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے چینی سفیر کا خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات پر روشنی ڈالی۔اس ملاقات میں اقتصادی اور مالیاتی شعبوں میں…
Read More »پاکستان سی پیک کے تحت منصوبوں کی تکمیل کے لئے پرعزم ہے،صدر ڈاکٹرعارف علوی
صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چینی صدر چیانگ زےمن کے انتقال پر اظہار ِتعزیت کیلئے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا، انہوں نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے چینی قیادت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ صدر مملکت نے چینی سفیر نونگ رونگ سے…
Read More »ای سی سی نے سی پیک ”پاکستان انرجی ریوالونگ فنڈ”کو ”پاکستان انرجی ریوالونگ اکائونٹ” میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
وفاقی وزیر خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہواجس میں سی پیک ”پاکستان انرجی ریوالونگ فنڈ” کو ”پاکستان انرجی ریوالونگ اکائونٹ” میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس اجلاس میں وزارت خزانہ…
Read More »شنگھائی تھرکول پاور پلانٹ کا 660 میگاواٹ یونٹ نیشنل گرڈ میں شامل کر دیا گیا، وزیر توانائی
شنگھائی الیکٹرک کے پہلے 660 میگاواٹ کے 1,320 میگاواٹ کے تھر کول پر مبنی پاور پلانٹ کو نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔وفاقی وزیر نے مقامی وسائل سے کم لاگت بجلی…
Read More »چینی ثقافتی ورثے کی نمائش کل سے لاہور میں شروع ہو گی
چین پاکستان ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کے اقدامات کے تحت چین کے ثقافتی ورثے کی نمائش 6 دسمبر کو آرٹ گیلری، الحمرا آرٹس کونسل، لاہور میں منعقد ہوگی۔ چینی ثقافتی ورثے کی نمائش کا انعقاد چینی قونصلیٹ لاہور کے زیراہتمام کیا گیا ہے۔ لاہور میں تعینات چین کے قونصل…
Read More »پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات ہر دور میں مثالی رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات ہر دور میں انتہائی قابل اعتبار اور مثالی رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائنا کنسٹرکشن تھرڈ انجینئرنگ بیورو کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ وفد کی سربراہی کمپنی کے وائس چیئرمین تان گو…
Read More »سی پیک کو بی آر آئی کے تحت اعلیٰ معیاری تعاون کی ایک بہترین مثال بنایا جائے گا،پینگ چنکسو
چین اور پاکستان مشترکہ طور پر سی پیک کو بہترین کارکردگی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے اور اسے اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کا نمونہ بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چینی سفارت خانے کی ڈپٹی ہیڈ آف مشن پینگ چنکسو نے اسلام آباد میں”سی پیک ڈیفائننگ موومنٹ:پراسپیکٹس…
Read More »











