Latest News Urdu
سی پیک ایگری کوریڈور کے تحت زرعی شعبے میں غیر معمولی شرح نمو ریکارڈ
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چین پاکستان زرعی تعاون کے باعث2022 کے اختتامی سالوں میں زرعی شعبے میں کئی گنا پیشرفت دیکھی گئی جو پاکستان کی غیر معمولی زرعی ترقی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ 2022 میں پورے سال سی پیک گرین کوریڈور” کے تحت تعاون کے جامع اسپیکٹرم کو…
Read More »پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے یوتھ انگیجمنٹ پروگرام میں بلوچ نوجوانوں نے سی پیک کے بلوچستان پر مثبت اثرات جاننے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ چینی سفارتخانے کے تعاون سے یوتھ انگیجمنٹ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر اسلام آباد میں یونیورسٹی آف گوادر کے 12 طلباء کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے فوائد سے آگاہ کرنا اور…
Read More »تھر پاور پلانٹ کا 660 میگاواٹ اضافی یونٹ نیشنل گرڈ میں شامل۔
شنگھائی تھر کول پاور پلانٹ کا دوسرا 660 میگاواٹ بلاک کامیابی سے نیشنل گرڈمیں شامل کیا گیا ہےبی آر آئی کے فلیگ شپ سی پیک کے تحت۔3.2 ارب ڈالر مالیت کے حامل اس منصوبے کے امور کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔۔
Read More »پاکستان ماحولیاتی تحفظ کے لیے صاف توانائی پر خاص توجہ دے رہا ہے، انجینئر خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت اخراجات کو کم کرنے اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے صاف توانائی کو ترجیح دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے “انٹرنیشنل فورم فار انرجی ٹرانزیشن 2022” سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں بڑی تعداد میں…
Read More »بی آر آئی کا بنیادی مقصد ترقی پذیر دنیا کے ساتھ چین کی ترقی کے ثمرات بانٹنا ہے،چینی قونصل جنرل
چینی قونصل جنرل کراچی مسٹر لی بیجیان نے کہا ہےکہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کا بنیادی مقصد چین کی ترقی کے ثمرات کو ترقی پذیر دنیا کے ساتھ بانٹنا ہے تاکہ بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ عالمی برادری کی تشکیل میں مدد…
Read More »سی پیک اقتصادی اور رابطہ کاری کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ایک اہم اسٹرٹیجک منصوبہ ہے،صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک کو پاکستان ، چین، علاقائی اور دنیا کے دیگر ممالک کے لئے اقتصادی، مالیاتی، ترسیل اور رابطہ سازی میں اہمیت کا حامل منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک میں دوسرے ممالک کی شراکت اور اس سے فائدہ اٹھانے کا…
Read More »سی پیک کا پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے،پاکستان بزنس فورم
تھائی لینڈ میں آئی سی وی اے اور یو این ویمن کے تعاون سے خواتین کی قیادت والی تنظیموں کے لیڈرشپ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) بلوچستان چیپٹر کی وائس چیئرپرسن ثنا درانی نے کہا کہ حکومت پاکستان اپنی اولین ترجیح کے ساتھ بلوچستان…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے بینک کے نمائندوں کو وزیراعظم کے دورہ چین کے ثمرات کے حوالے سےبریفنگ دی۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بیجنگ میں پاکستانی بینکوں کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں گزشتہ ماہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے ثمرات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے میٹنگ کے دوران پاکستان اور چینی تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو بڑھانے اور…
Read More »چینی صدر کا دورہ سعودی عرب سی پیک منصوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کا موجب بنے گا،ماہرین
بیجنگ میں خدمات سر انجام دینے والے سابق سفیروں اور بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کا رواں ہفتے سعودی عرب کے دورے سے سی پیک منصوبے میں مزید سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ سعودی عرب اور چین کے درمیان 29.3 ارب ڈالر سے…
Read More »سی پیک منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،مولانا اسدمحمود
وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے کہا ہےکہ سی پیک کے تمام تعطل کے شکار منصوبوں کی تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا کام اگلے سال مکمل کر لیا جائے گا۔
Read More »











