Latest News Urdu
پاک چین دفاعی تعاون مزید استحکام کی جانب گامزن۔
پاکستان اور چین دونوں شراکت داروں نے جہاں دوسرے شعبوں میں بھی تعاون کومضبوط کیا ہے وہی دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں۔ پاکستان اور چین کے درمیان خیر سگالی کی علامت کے طور پر ہفتے کے روز کراچی شپ یارڈ اینڈ…
Read More »ماہرین کا سی پیک کے تحت قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز کرنےکی ضرورت پر زور۔
این ای ڈی یونیورسٹی میں اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز ڈیپارٹمنٹ (ای ایم ڈی) کے زیر اہتمام سی پیک پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس کے “گرین فنانسنگ، سی پیک اور صنعت” سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین اقتصادیات اور ماہرین تعلیم نے حکومت پر سی پیک کے تحت قابل تجدید توانائی…
Read More »چین،پاکستان یوتھ کمیونٹی نے گلگت بلتستان کا دورہ کرکے سیلاب متاثرین میں سامان تقسیم کیا۔
چائینہ پاکستان یوتھ ایکسچینج کمیونٹی نے گلگت بلتستان کے علاقے کا تین روزہ دورہ کیا اور کھانے پینے کے 1700 پیکجز، ترپال، لحاف، کمبل اور دیگر سامان مقامی لوگوں کے حوالے کیا۔ حالیہ سیلاب کے بعد جی بی کے لوگوں کی ایک قابل ذکر تعداد خیموں اور لکڑی کے عارضی…
Read More »ماہرین نےپاکستان اور چین کے درمیان تعلیم اور ثقافتی تبادلے کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز (آئی پی ڈی ایس) کے سینٹر فار بی آر آئی اینڈ چائنا اور ہونڈر کالج آف آرٹ اینڈ سائنسز کے پاکستان ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام “بی آر آئی کے تحت چین پاکستان ثقافتی اور تعلیمی تبادلے” کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار میں…
Read More »پاکستان کے پاس چین کے ساتھ اعلیٰ تعلیم میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں،ماہرین تعلیم
سندھ یونیورسٹی، ٹھٹھہ کیمپس کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن نے سندھ یونیورسٹی میں “پاکستان اور چین کے تعلقات کی تزویراتی اور اقتصادی جہتیں” کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چین کے ساتھ اعلیٰ سطح پر تعاون کے نئے شعبوں کی نشان دہی، تعلیم…
Read More »چین ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، چینی سفیر نونگ رونگ
اسلام آباد میں وزیر خزانہ اور محصولات اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے اور بڑھانے کے لیے کیے جانے والے پالیسی اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے چینی حکومت کی جانب سے پاکستان کو مسلسل…
Read More »عالمی ترقیاتی اقدام کے تحت پاکستان میں مختلف شعبوں کیلئے ایک ہزار پروگرامز کا آغاز کیا گیا ہے، وانگ شَنگ چی
چائنہ میڈیا گروپ کے پلیٹ فارم ایف ایم-98 اور پاکستان میں قائم چینی سفارتخانے کے اشتراک سے “چین کے حوالے سے ایک نیا نقطہ نظر” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔اس سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفارتخانے میں سیاسی و پریس سیکشن کے ڈائریکٹر وانگ شَنگ چی نے…
Read More »چین پاکستان کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گا،ژاؤ شیرین
اسپیشل اکنامک زونز اتھارٹی (ایس ای زیڈ اے) کے چیئرمین ایس ایم نوید سے ملاقات میں لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہےکہ چین مشترکہ تحقیق کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون اور حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گا اور چین میں پاکستانی تاجروں کو…
Read More »بی آر آئی کے ثمرات سےسب سے زیادہ پاکستان بہرہ ور ہو رہا ہے،ظفرالدین
چین پاکستان تعلقات کے حوالے سے منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفرالدین محمود نے کہا ہےکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) بین الاقوامی سطح پر نہایت اہمیت کے حامل ہیں اور یہ ترقی پذیر ممالک…
Read More »سی پیک خصوصی اقتصادی زونز تیزی سے صنعت کاری اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ثابت ہونگے: ایس ایم نوید
اسپیشل اکنامک زونز اتھارٹی کے چیئرمین ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ سی پیک کے فریم ورک کے تحت قائم کیے جانے والے چار خصوصی اقتصادی زونز سے پاکستان میں تقریباً 575,000 براہ راست اور 10 لاکھ سے زائد بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔ان کا مزید کہنا…
Read More »











