Latest News Urdu
سی پیک پراجیکٹس میں غیر معمولی کارکردگی پر چین نے پاکستانیوں کو ایوارڈز سے نواز دیا
سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنیوالے 34پاکستانیوں کو غیر معمولی کارکردگی پر چینی سفارتخانےنے ایوارڈ سے نوازا ہے، سی پیک منصوبوں پر کام کرنیوالے ان پاکستانیوں کی کارکردگی کے اعتراف میں چین کے اسلام آباد میں سفارتخانے میں تقریب ہوئی ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال تقریب کے مہمان خصوصی…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ
سی پیک منصوبوں پر کام کرنیوالے پاکستانیوں کی کارکردگی کے اعتراف میں چین کے اسلام آباد میں سفارتخانے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیرنونگ رونگ نےاپنے خطاب میں کہا ہےکہ 2022 میں عالمی معاشی بدحالی اور پاکستان میں آنے والے تاریخی سیلاب کی مشکلات کے باوجود…
Read More »چینی قونصل جنرل 2023 میں پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے حوالے سے پُر امید۔
لاہور میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان اور چین ملکی اور بین الاقوامی دونوں محاذوں پر مختلف قسم کی مشکلات اور مسائل سے نبردآزما ہیں لیکن دوطرفہ تعلقات مضبوط ہیں اور مستقبل میں یہ مزید مستحکم ہونگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں…
Read More »چینی سفارتخانہ کی جانب سے سرگودھا یونیورسٹی کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف چائنا سٹڈیز کے لیے 3.76 ملین روپے کا عطیہ
پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سرگودھا یونیورسٹی کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف چائنا سٹڈی کوچائنیز ایمبیسیڈر اسکالرشپ پروگرام 2023 کے لیے 3.76 ملین روپےعطیہ کیے ہیں۔ یونیورسٹی میں چینی زبان اور ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ہونہار اور ضرورت مند ہونہارطلباء اس سے استفادہ حاصل کرسکیں…
Read More »ایک اہم اجلاس میں 300 میگاواٹ کول فائرڈ پاور منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (سی او پی ایچ ڈی ایل) کو ہدایت کی ہے وہ گوادر فری زون کے لئے بجلی کی درست طلب فراہم کرے اور گوادر فری زون کی طرف سے بجلی کی کھپت…
Read More »سی پیک منصوبوں نے 2022 میں خاطر خواہ پیش رفت حاصل کی،وانگ شینگ
چینی سفارتخانے کے پولیٹیکل سیکشن کے ڈائریکٹر وانگ شینگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں نے 2022 میں معاشی استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بناتے ہوئے بڑی پیش رفت حاصل کرلی ہے۔سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر…
Read More »پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے زیر اہتمام 2023 “چین کے نئے سال کا تہوار” اور “چینی بہار کے تہوار” کے متعلق پریس کانفرنس کا انعقاد
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے ثقافتی دفتر اور چائنا کلچرل سینٹر پاکستان نے براہ راست 2023 “ہیپی چائنیز نیو ایئر” اور “چائنیز اسپرنگ فیسٹیول” پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی میڈیا گروپس، اخبارات اور ٹی وی چینلز سے وابستہ سینئر اور نامور صحافیوں نے…
Read More »چیئرمین این ڈی ایم اے کی چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات، سیلاب سے بحالی کے اقدامات پر تبادلہ خیال
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کےچیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے پاکستان میں تعینات چین کے سفیرنونگ رونگ سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی تعاون اور پاکستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے شعبہ میں پیشگی اور موثر اقدامات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے سیلاب 2022…
Read More »پاکستان اس وقت سی پیک کے تحت پانچ خصوصی اقتصادی زونز کے امور کو تیزی سےآگے بڑھا رہا ہے،ایس ایم نوید
سپیشل اکنامک زونز اتھارٹی کے چیئرمین ایس ایم نوید کے مطابق فیصل آباد پنجاب میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی خصوصی اقتصادی زون؛ سندھ میں دھابیجی خصوصی اقتصادی زون؛ خیبرپختونخوا میں راشکئی خصوصی اقتصادی زون اور بلوچستان میں بوستان خصوصی اقتصادی زون سی پیک کے تحت مجوزہ نو خصوصی اقتصادی زونز…
Read More »چین پاکستان کے توانائی کے شعبے میں مزیدسرمایہ کاری کا خواہاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ
صحت، حفاظت اور ماحولیات (ایچ ایس سی) کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ چینی حکومت پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کرے گی۔ انہوں نے نیپرا کی جانب سے ایک شاندار تقریب کے انعقاد کو…
Read More »











