Latest News Urdu
اے پی سی او وائی ایف کی صدر نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں چینی سفیر نونگ رونگ کے کردار کو خوش آئند قرار دیا
آل پاکستان چائنیز اوورسیز یوتھ فیڈریشن (اے پی سی او وائی ایف) کی صدر عاصمہ اسماعیل نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں چینی سفیر نونگ رونگ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ ان کی کاوشوں سے پاک چین دوستی اور سفارتی تعلقات مزید مضبوط…
Read More »چین پاکستان کا سب سے قابل اعتماد دوست ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ہائیڈو کے سی ای او کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے چینی کمپنی کو حکومت کے سولرائزیشن منصوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جبکہ وفد نے سولرائزیشن سے متعلق 600 میگاواٹ کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی سےآگاہ کیا۔…
Read More »گورنرخیبر پختونخوا نے پاکستان کی ترقی میں چین کے تعاون کو خوش آئند قرار دیا۔
خیبرپختونخوا (کے پی) کے گورنر غلام علی نے سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی میں چین کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا اس سے پاکستان کی معیشت کو ترقی مدد ملے گی۔ انہوں نے یہ بیان چینی نئے سال کی تقریبات کے سلسلے میں چینی ثقافتی مرکز چائنہ…
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب لی کیچانگ کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کو سی پیک منصوبے کی بروقت تکمیل اور سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ ماحول کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے لی کی چیانگ کے ساتھ طویل ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کے مطابق چین پاکستان کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے اور دونوں رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم مفاہمت پر عمل درآمد کرنے اور نئے سال میں جامع اور اعلیٰ سطحی تزویراتی تعاون کی جانب اہم پیش رفت کرنے کا خوہاں ہے۔ انہوں…
Read More »سی پیک کے تحت سرمایہ کاری 2030 تک 62 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی،رپورٹ
سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کی جانب سے جاری کردہ قابل تجدید توانائی پر سالانہ رپورٹ کے مطابق سی پیک کے تحت مالی سال 2015 اور مالی سال 2030 کے درمیان کل منصوبہ بند سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر ہے جس میں سے 27.4 ارب ڈالر…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے 300 میگاواٹ کول فائرڈ پاور پراجیکٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔
قومی خزانے کو کسی بھی قسم کے مالی نقصان سے بچانے کے لیے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے وزارت برائے میری ٹائم افیئرز، پاور ڈویژن، گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) اور چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کو ہدایت کی ہے کہ…
Read More »وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر کی ملاقات،سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے سفرکو برقرار رکھنے پر اتفاق
پاکستان کے وزیر خارجہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چینی سفیر نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون رواں برس بھی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ چینی سفیر اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین…
Read More »پاکستان کو علاقائی روابط کے اہم مرکز کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے،سینیٹر مشاہد حسین
ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک (ڈیو کام پاکستان) نے “2023 میں پاکستان کی جیو پولیٹیکل ریپوزیشننگ” کے موضوع پر ایک ویبینار کا انعقاد کیا اور اس میں مقررین نے اس رائے کا اظہار کیا کہ پاکستان کو بدلتے ہوئے عالمی منظرنامے خاص طور پر ایشیا پیسیفک خطہ کی روشنی میں اپنے…
Read More »سی پیک کے تحت ایم ایل ون اور کےسی آر پراجیکٹس کا آغاز مارچ میں ہوگا۔
بیجنگ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سی پیک کے دو بڑے منصوبوں مین لائن ون (ایم ایل ون) اور کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کا آغاز مارچ میں شروع ہو جائے گا۔ حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دونوں فریقین گزشتہ سال اکتوبر میں…
Read More »










