Latest News Urdu
گوادربندرگاہ پر ملکی درآمدات کو ہینڈل اور پراسیس کرنے کا آغاز ہوگیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق گوادر بندرگاہ پر 90,000 میٹرک ٹن یوریا لے جانے والے یکے بعد دیگرے تین جہازوں کے بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کے علاوہ ملکی درآمدات کو ہینڈل اور پراسیس کرنے کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر پورٹ باضابطہ طور پر 45000 میٹرک ٹن…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین کی کوششوں کو قابلِ تعریف قراردیا۔
چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کووِڈ 19 کے خلاف چین کی جنگ حقیقی معنوں میں عوام کی جنگ تھی اور حکومت کی تمام سطحوں کی ملک گیر کوششوں کی بدولت فیصلہ کن کامیابی حاصل ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا وبا کے خلاف جنگ…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چینی سفیر نونگ رونگ نے وزارت خارجہ میں الوداعی ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ تعلقات، سی پیک منصوبے سمیت مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے پاکستان…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کیلئےجنیوا کانفرنس میں 1.1 ارب ڈالر کے اعلان پر چین سے اظہار تشکر
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے ایک ارب ڈالر اور ریزیلیئنٹ پاکستان کے لیے الگ الگ 100 ملین ڈالر کے اعلان پر چینی قیادت کا بے حد مشکور ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ امداد سیلاب زدہ علاقوں…
Read More »چین کا پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین ڈالر کی مزید امداد کا اعلان۔
چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے اعلان کیا ہے کہ چین 2022 کے تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی بحالی کی کوششوں میں مدد جاری رکھنے کے لیے مزید 100 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےجنیوا کانفرنس…
Read More »پاکستان کےمتاثرینِ سیلاب کے لیے چائنہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کا100,000ڈالر کا عطیہ۔
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کو چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن (جو کہ پاکستان میں طویل عرصے سے ٹرانسپورٹیشن اور انفراسٹرکچر نیٹ ورک کی ترقی کے لیے کوشاں ہے) نے 100,000 امریکی ڈالر کی امداد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس کمپنی کے جنرل منیجر اور پارٹی کمیٹی کے…
Read More »پاک چین ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط۔
گوادر میں ایک اہم پیش رفت میں سی پیک کے تحت چینی گرانٹ سے تعمیر کیے گئے پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے مشترکہ آپریشن کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ آپریشن کے معاہدے کے تحت شیڈونگ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس اینڈ…
Read More »وزیرِاعظم شہباز شریف سے جنیوا میں چیئرمین چائینہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی لو زاؤہوئی کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
وزیرِاعظم شہباز شریف سے جنیوا میں چیئرمین چائینہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی لو زاؤہوئی نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں وزیرِ اعظم نے حکومتِ چین اور چینی عوام کا پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر وزیرِ اعظم کا مزید کہنا تھا کہ چین پاکستان کا دیرینہ…
Read More »وزیرخارجہ بلاول بھٹوکا نئے چینی ہم منصب کن گینگ سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے نئے وزیر خارجہ کین گینگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کین گینگ کو چین کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین آزمودہ دوست اور شراکت دار…
Read More »معاشی استحکام کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے،چینی سفیرنونگ رونگ
پاکستان میں تعنیات چین کے سفیرنونگ رونگ نے پاکستانی ذرائع ابلاغ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان نےسی پیک توانائی منصوبوں سےترقی کی صلاحیت کومضبوط کیا ہے اور چین معاشی استحکام کیلئے پاکستان سےہرممکن تعاون کیاجائےگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گوادرکازیرتعمیرایئرپورٹ چین کاابتک کاسب سےبڑاغیرملکی امدادی…
Read More »











