Latest News Urdu
وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور چینی نائب وزیراعظم نے پاک چین شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چین کے نائب وزیر اعظم نے ملاقات کی ہے۔ بلاول بھٹو نے سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم میں لیو ہی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے پاکستان اور چین کے درمیان کثیر جہتی اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔ پاکستان اور چین کے…
Read More »سی پیک نےعلاقائی روابط کے فروغ اور پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا،سپیکر قومی اسمبلی
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہے جبکہ یہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن بھی ہے ۔نیز سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے دیگر ممالک کی پائیدار ترقی…
Read More »وزیرخزانہ نے پاک چین تعلقات کو مزید تقویت دینے میں سبکدوش ہونے والے چینی سفیر نونگ رونگ کی خدمات کوسراہا
وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے پاکستان اورچین کے درمیان کئی دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات کے فروغ میں پاکستان میں چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر نونگ رونگ کی خدمات کوسراہاہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر نونگ رونگ کے اعزازمیں دئیے گئے الوداعی ظہرانے میں کیا۔ وزیرخزانہ نے…
Read More »سی پیک علاقائی روابط کے فروغ میں پاکستان کے لیے معاون ثابت ہوگا،وزیر منصوبہ بندی
وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کا “بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو” پاکستان کے قومی مفادات اور ترقیاتی حکمت عملی کے عین مطابق ہے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے نے سی پیک کے ذریعے گزشتہ دس سالوں کے…
Read More »پاکستانی سفیرمعین الحق کی چین کی کمیونیکیشن یونیورسٹی کے صدر سےملاقات۔
چین کی کمیونیکیشن یونیورسٹی (سی یو سی) کے صدر ژانگ شوٹنگ اور چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نےایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے ثقافت اور میڈیا کے شعبوں میں پاکستان اور چین کے درمیان تعاون پر گفت و شنید کی۔اس دوران چینی کمیونیکیشن یونیورسٹی اور…
Read More »افغان۔پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت ڈی اے پی کھاد کا ایک اور جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا
سی پیک کے تحت آپریٹ ہونے والی گوادر بندرگاہ کو افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت تقریبا 28,000 میٹرک ٹن سے لدا ڈی اے پی کھاد کا ایک اور بڑا بحری جہاز موصول ہوگیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے حکام کے مطابق بندرگاہ پر موصول…
Read More »نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر55 فیصد کام مکمل ہو چکا،2ماہ میں آزمائشی پرواز کا آغاز ہو جائے گا۔
گوادرڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک اہلکار کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ(این جی آئی اے) نے نیا تعمیری معیار حاصل کر لیا، اس کا کثیر سطح کا 55 فیصد کام مکمل ہو چکا اور 2 ماہ میں آزمائشی پرواز کا آغاز ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس کی تعمیر پرلاگت…
Read More »خنجراب پاس کو 17 جنوری سے عارضی طور پر کھول دیا جائے گا
خنجراب پاس پر پاک چین بارڈر عارضی طور پر تجارت کے لیے منگل اور بدھ کو اور اگلے مرحلے میں 30 جنوری سے 10 فروری تک کھول دی جائے گی۔ پہلے دو دنوں کے دوران دیامر بھاشا ڈیم پر ترقیاتی کام کے لیے درکار بھاری مشینری خنجراب بارڈر سے سوست…
Read More »چیئرمین سینیٹ نے پاک چین تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں چینی سفیر کے اہم کردار کو سراہا
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ نونگ رونگ نے پاک چین تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے ان خیالات کا اظہار سبکدوش ہونے والے سفیر کے اعزاز میں دیئے…
Read More »سپیکر قومی اسمبلی نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر کی خدمات کو سراہا۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات ہوئی۔اس ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی گئی جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی نے پاک-چین تعلقات کو نئی جہتوں تک پہنچانے میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی خدمات…
Read More »











